دیربالا کے سرزمین کے جانباز پولیس سپاہیوں کی بہادری کو پورے قوم کے طرف سے سلام۔۔۔
21/08/2025
دیربالا واڑی سلطانخیل پائیندہ خیل قومی مشران کی اہم میٹنگ کے بعد حاجی دلدار خان میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہے
20/08/2025
دیر بالا۔
نعیم خان جنرل سٹور دیر چترال روڈ مین بازار صاحب آباد۔
19/08/2025
دیر بالا۔
آج واڑی پی ایس او پمپ کے نزدیک جان اللہ سپر سٹور کا باقاعدہ افتتاح ہوا ۔افتتاحی تقریب کے دوران لی گئی فوٹیج دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
18/08/2025
موسمی حالات کی وجہ سے وینٹر زون میں ایک ہفتے کی چھٹی دی گئی ہے جان ہے تہے جہان ہے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادرارے بند رہے گی
17/08/2025
ضلع بونیر میں ایک سرسری رپوٹ کے مطابق اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق 😭
671 زخمی 😭۔
جبکہ 4054 مال مویشی ۔ بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ ۔
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
6 سرکاری سکول ۔ مکمل بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس 👮🏽 تھانے ۔
اور 639 گاڈیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں
15/08/2025
بونیر میں مرنے والوں کی تعداد 357 تک پہنچ گئی ڈی ایچ کیو ۔ذرائع..
,
12/08/2025
فخر دیر کرکٹ کلب دیر بالا کے تمام کھلاڑیوں کوچ اور دیگر ممبران وزمہ داران کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ھے۔
۔۔۔۔۔
12/08/2025
#خوشخبری:
دیربالا کوٹکے کے مقام پر مشھور زمانہ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا عدنان خان نے ایک نئے اور جدید دور کے لذیذ کھانوں کے طرز نیو سردریاب چار سدہ فیش اینڈ باربی کیو پوائنٹ ہوٹل کی نام پر باقاعدہ افتتاح ہوا
دیر کوٹکے اور آس پاس کے علاقوں کیلئے ایسا ریسٹورنٹ ہوگا جس میں ذائقہ دار طرز کے ہر قسم کھانے دستیاب ہوں گے اور آرڈر پر تیار کئے جائیں گے ۔
👈سستے ترین اور لذیذ کھانے
👈ہر قسم چاول پلاؤ، کابلی پلاؤ، سجی پلاؤ، پلاؤ میڈیم وغیرہ
👈 مٹن گوشت سے بننے والے ہر قسم آئٹم مثلا، مٹن کڑاہی، مٹن شنواری سیخ،مٹن روسٹ وغیرہ۔
👈 مچھلی کے ہر طرح آئٹم مثلا مچھلی فرائی، گریل فش، سلور فش۔
👈کڑک چائے ، دودھ پتی، پشاوری قہوہ، کشمیری چائے،وغیرہ
👈خواتین کیلئے با پردہ اور کشادہ کمرے ۔
👈 کھلا کار پارکنگ اور نمازیوں کیلئے وضو اور نماز کی جگہ موجود ہیں ۔
👈با اخلاق ،ینگ اور تعلیم یافتہ عملے کے علاوہ باہر سے لائے گئے ماہر کھانے پکانے والے کاریگر۔
👈علاقے کے سیاسی و سماجی لوگوں کیلئے جرگہ ہال جبکہ تمام این جی اوز کی ، میٹنگ،ورکشاپس اور ٹرینینگ کیلئے بڑے ہال کی سہولت موجود ہے۔۔۔۔۔
25/07/2025
دیر اسپورٹس کمپلکس میں 27جولائی 2025 کو چوتھا امن سپورٹس فیسٹول میں کرکٹ میچ کا فائنل کھیلا جائے گا
ڈویژنل فارسٹ آفیسر دیر بالا جناب مراد علی شاہ صاحب کے ہدایات پر فارسٹ سب ڈویژن واڑی نشتر سکول اینڈ ڈگری کالج میں پلانٹیشن ڈرائیو کے تحت شجر کاری مہم کیا گیا، اس موقع پر سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر جناب عماد الدین صاحب ، فارسٹ اہلکاروں اور دیگر لوگوں نے شرکت کیں۔ سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی،سکول اینڈ کالج کے ٹیچرز ،سٹوڈنٹس اور دیگر شرکاء نے اس موقع پر پودے لگائے اور مہم کی کامیابی کے لیے دعا کی۔
سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر واڑی جناب عماد الدین صاحب نے کہا کہ بہترشجر کاری سے موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے اور اس ضمن میں شجرکاری کی اپنی اہمیت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی محکمہ جنگلات نے شجر کاری کے لئے بھر پورانتظامات کئے ہیں جسمیں عوام کو بھی شرکت کا بھر پور موقع دیا جائے گا۔
Be the first to know and let us send you an email when Upper Dir Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.