Fateh Jang Bulls

  • Home
  • Fateh Jang Bulls

Fateh Jang Bulls We're just here to give you the latest on the Islamabad cattle market.

This page is run by

Owners Dera Fateh Jang Bulls
&
Team Fatehjang Bulls & Islamabad Mandi
👇
facebook.com/fatehjangbullsIslamabadmandi

25/09/2025

ہمارے پیارے بھائی تعظیم خان کی طبیعت کچھ ناساز ہے. آپ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے. ♥️

19/09/2025

ماشااللہ ♥️
Collection 2026 إن شاء الله ♥️

16/09/2025

Jaffar mandi me ye scene iss saal kis kis ne dekha tha?

جیتو پاکستان اور رمضان ٹرانسمیشن کے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عُمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔
15/09/2025

جیتو پاکستان اور رمضان ٹرانسمیشن کے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عُمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔

11/09/2025

ربیع الاول کے لنگر کے لیے جانور ذبح کر دیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭میجر عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوگئے 💔بہادر...
09/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭
میجر عدنان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوگئے 💔
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔
آپ نے بنوں آپریشن کے دوران اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود کو فتنہ الخوارج کی گولیوں کی زد میں رکھا۔
‏ایس ایس جی کمانڈوز کا میجر عدنان اسلم فتنہ الخوارجوں کیجانب سے ہونے والے حملے میں اپنے ساتھی جوان کی حفاظت کرتے کرتے اُس پر لیٹ جاتا ہے اُسکے حصے کی گولیاں اپنے جسم پر کھالیتا ہے تاکہ وہ بچ جائے لیکن بالآخر آج وہ بھی اپنے رب کے حضور پیش ہوگیا۔

وطن کا یہ بہادر سپوت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

‏پوری قوم اپنے اس بہادر بھائی،بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے۔

میجر عدنان اسلم ، اس قوم کی حفاظت میں آپ کی بہادری ، ہمت اور خدمت نسلوں تک یاد رکھی جائے گی۔

میجرعدنان اسلم شہید تم جیسے جوانوں کے بدولت آج یہ دھرتی قائم ہے۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰


06/09/2025

Taqseem e Langar.
Banni chowk Kashmir house ♥️💯

06/09/2025

‏وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ

"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا♥️

ماشااللہ ♥️
05/09/2025

ماشااللہ ♥️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fateh Jang Bulls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share