FarMan Qasim

FarMan Qasim "سرائیکی ثقافت، زبان، اور دیہی زندگی کی جھلکیاں، میرے ولاگ کے ذریعے۔ اپنے روایات کو اجاگر کریں اور میرے ساتھ سرائیکی وسیب کی خوبصورتی دریافت کریں۔"

11/08/2025

یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے فیس
بک یامیٹاکو کوئی اجازت
فرمان اللہ

07/08/2025

📌 اہم اطلاع – جمعہ کی چھٹی
"کام کی تھکن، زندگی کی دوڑ،
جمعہ کا دن ہے سکون اور راحت کا موڑ۔
آرام بھی، عبادت بھی، اور اللہ کا قرب بھی!"

کل بروز جمعہ
ہم نے دکان،بازار بند رکھا ہے
تاکہ کچھ وقت سکون، آرام اور عبادت کے لیے نکالا جا سکے۔

04/06/2025

بیٹے کی صورت میں رب کا تحفہ آیا
الحمدللہ

27/09/2024

Akhir kaar Meri behns Milgai| آخر کا میری بیھنس مل گئی
Retra Production

21/09/2024

رمک الرٹ🚨
خدارا اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں




























17/09/2024

میرے لئے کوئی نصیحت تعریف''تنقید

11/09/2024

زلزلے نے سب کو خدا کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کر دیا۔

05/09/2024

Shorts Vlog


01/09/2024

Shorts Vlog
#

29/08/2024

"ہمارے سیاسی کو سلام! وعدے بلند ہیں، لیکن عمل کا میدان خالی ہے؛ حقیقت کی دنیا میں سب کچھ بس باتوں تک محدود رہ گیا ہے۔"

مبارکباد میرے دوست اللہ کے فضل سے میرے دوست کے گھر میں ایک خوبصورت پری اتری ہے، اور یہ خبر سن کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ہے...
24/08/2024

مبارکباد میرے دوست
اللہ کے فضل سے میرے دوست کے گھر میں ایک خوبصورت پری اتری ہے، اور یہ خبر سن کر دل خوشی سے جھوم اٹھا ہے! بیٹیاں تو اللہ کا سب سے قیمتی تحفہ ہیں، جن کے قدموں سے گھر جنت کا ٹکڑا بن جاتا ہے۔
یہ ننھی پری اپنے والدین کی دنیا کو خوشیوں، محبتوں، اور قہقہوں سے بھر دے۔ اللہ کرے کہ وہ ہمیشہ اپنی مسکراہٹوں سے دلوں کو روشن رکھے، اور ان کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیرتی رہے۔یہ ننھی شہزادی ایک چمکتا ہوا ستارہ بنے، جو والدین کے دلوں میں امیدوں کا نیا چراغ روشن کرے۔ اللہ اسے ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے۔ آمین!

Today's best photo 🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres   with   and  also known as   in   movie📽📺👈
23/08/2024

Today's best photo
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie📽📺👈

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FarMan Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FarMan Qasim:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share