Pabbi News.

Pabbi News. Khyber Pakhtunkhwa News

ایک بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہے۔ جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03145734307
31/07/2025

ایک بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہے۔ جس کا بھی ہے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03145734307

‏🚨 بڑی خبر: حکومت پاکستان کا فیڈرل بورڈ میں ٹاپ کرنے والے بے روزگار طلباء کو الیکٹرک رکشے اور لوڈرز دینے کا فیصلہ👇👇👇
20/07/2025

‏🚨 بڑی خبر: حکومت پاکستان کا فیڈرل بورڈ میں ٹاپ کرنے والے بے روزگار طلباء کو الیکٹرک رکشے اور لوڈرز دینے کا فیصلہ
👇👇👇

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحقسولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور  اپنی بھی ا...
12/07/2025

گیلے کپڑوں سے سولر پلیٹس کو صاف کرتے ہوئے نوجوان جابحق
سولر بجلی سے زیادہ طاقتور ہے اس لیے کچھ رحم کھائیں اور اپنی بھی احتیاط کریں
👇👇👇

یہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔
12/07/2025

یہ بھی کیا زمانہ تھا ۔۔۔۔

چی ھر سومرہ تکبر او غرور کوی خو یاد ساتئ آخری انجام یئ دا دے😭
09/07/2025

چی ھر سومرہ تکبر او غرور کوی خو یاد ساتئ آخری انجام یئ دا دے😭

01/07/2025

پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشیوں کے خرچے اٹھانے کے لئے محنت کرتے ہیں

30/06/2025

بجلی کے 200 یونٹ کراس کرنا کسی دشمن ملک کے بارڈر کراس کرنے کے متراف ہے۔

30/06/2025
یہاں ہر بندہ ایمانداری سے بتائے،  کہ کونسا وزیراعلیٰ  پختونخوا کیلئے  بہتر تھا، اور ان کی کارکردگی کیا تھی
29/06/2025

یہاں ہر بندہ ایمانداری سے بتائے، کہ کونسا وزیراعلیٰ پختونخوا کیلئے بہتر تھا، اور ان کی کارکردگی کیا تھی

27/06/2025

صوبائی حکومت کو گھر جانا چاہیئے تقریبا گیارہ افراد ڈوب گئے مگر کہیں سے مدد نہیں آئی اس جیسے بےحس فضول حکومت شاہد کہیں ھے۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share