تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی گاؤں چھیڑیں کے
نائیک عباس شہید ہو گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
10/08/2025
اعلان فوتگی
گاؤں جھڑیں- ڈھوک میرا -
صوفی ریاست کا بیٹا محمد عباس - مظہر اور ظہیر کا بڑا بھائی فوت ہو گیا ہے ، جس کی نماز جنازہ آج 2025-08-10 رات 8 بجے ادا کی جائے گی۔
08/08/2025
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف موجودہ (ایم این اے NA-52)
انصاف کا بول بالا
گوجرخان دھرتی کا عظیم خدمت دار جس نے صحافیوں کو پریس کلب، وکلاء کو عظیم بلڈنگ، گھر گھر بجلی گیس۔ گاؤں گاؤں سڑکیں، ریلوے اسٹیشن کی تزئین نو، مندرہ چکوال ڈبل کارپٹ روڈ سوہاوہ چکوال ڈبل کارپٹ روڈ
پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس اور ہزاروں نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں کڈنی ہسپتال ۔
ہم سا ہو تو سامنے ائے۔
02/08/2025
چلو چلو عیدگاہ شریف چلو
18/07/2025
کری راجگان والے صوبیدار محمد اسلم کا بیٹا اور ملک حسن کا بھائی ملک محسن رضائے الہٰی سے وفات پا گیا ہے مرحوم کا نمازِ جنازہ آج شام 5بجے کری راجگان والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا
Be the first to know and let us send you an email when Apna Jharain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.