15/08/2025
اطلاع عام آگے ضرور شیئر کریں
یہ لڑکیاں بشام میں سکیم کرتی ہوئی پکڑی گئی ہے ہوشیار رہیں ۔
اب یہ لڑکیاں کوہستان کی طرف گئی ہیں
طریقہ واردات کچھ یوں ہے کہ ایزی پیسہ ٹرانسفر کرتے وقت کہ یہ دکان دار کو اپنا موبائل دکھا کر کہتی ہیں کہ آپ کو پیسہ ٹرانسفر ہو گیا حالانکہ ان لوگوں کے پاس ایک سافٹ ویئر ہوتا ہے جس میں دکاندار کو اپنے موبائل میں ایزی پیسہ موصول ہونے مسج دکھا دیتی ہے اور دکاندار ان کو پیسہ دے دیتا ہے۔
بشام والوں نے تو اپنے پیسے واپس کر کے چھوڑ دیا ہے لیکن اپنا خیال رکھیں شکریہ