Bostan Express News

  • Home
  • Bostan Express News

Bostan Express News ہمارا مقصد عوام کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کی حل کیلئے کام کرنا ہے

17/06/2025
16/06/2025

بارکھان کے شہر رکنی میں زوردار دھماکہ 2 افراد شدید زخمی ، دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا زرائع

15/06/2025

کچلاک ایکسپریس فیڈر کے 12 کھمبوں کی تاریں چوری ہوگئی جبکہ واپڈا احکام خاموشی تماشاہی بنے ہوئے ہے جسکی وجہ کچلاک ایکسپریس فیڈر سے منسلک علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے ان آفراد کے خلاف موثر کاروائی نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر بجلی کی 11000 کے وی تار چوری ہو رہے ہے نوٹس لینے والا کوئی نہیں

کوئٹہ بلوچستان بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا شدید بحران کوئٹہ 70 فیصد سے زائد پٹرول پمپس بند ہو گئےکوئٹہ جو پٹرول پمپ کھلے ہ...
15/06/2025

کوئٹہ بلوچستان بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا شدید بحران

کوئٹہ 70 فیصد سے زائد پٹرول پمپس بند ہو گئے

کوئٹہ جو پٹرول پمپ کھلے ہیں ان پر عوام کا شدید رش ہے

کوئٹہ آئندہ 24 گھنٹوں میں 100 فیصلہ پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ

کوئٹہ پٹرول اور ڈیزل نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں زندگی کا پہیہ رکنے کا خدشہ

کوئٹہ ایرانی پٹرول پر پابندی سے دو ہفتے سے تمام منی پٹرول پمپس بند ہیں

کوئٹہ متعلقہ حکام کا واضح موقف دینے سے انکار

12/06/2025

ایم اے موورز کا افتتاح کر دیا گیا
افتتاح سیاسی و قبائلی شخصیت حاجی عنایت اللہ بازئی اور حاجی منظور احمد بازئی نے کیا پروگرام میں مختلف سیاسی و قبائلی شخصیات نے شرکت کی

چیف کیسکو واپڈا ہمیں سولر کی مد میں ملنے والی رقوم کی آدائیگی تک 6 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں تو بل جمع کرادین...
11/06/2025

چیف کیسکو واپڈا ہمیں سولر کی مد میں ملنے والی رقوم کی آدائیگی تک 6 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں تو بل جمع کرادینگے 3 گھنٹے کی بجلی پر پورے مہنے کا بل جمع نہیں کرا سکتے جسمیں شفٹنگ بھی ہے زمینداران

 #خوشخبری کوئٹہ سے کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، مانسہرہ ، پشاورکمپنی اونرز محمود خان بازئی اینڈ صدام خان کاکڑ
05/06/2025

#خوشخبری


کوئٹہ سے کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، مانسہرہ ، پشاور

کمپنی اونرز محمود خان بازئی اینڈ صدام خان کاکڑ

واپڈا کی جانب بجلی کی عدم فراہمی پر اج رات 08:00 بجے بوستان کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا جائیگا زمیندار ایکشن کمیٹی بوستان
04/06/2025

واپڈا کی جانب بجلی کی عدم فراہمی پر اج رات 08:00 بجے بوستان کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا جائیگا زمیندار ایکشن کمیٹی بوستان

01/06/2025

ریاست ہمیں ہمارے شہیدوں کے قاتلوں کی نشاندہی کرائیں پھر ہم جانے ہمارا کام ، شہید سردار سلام خان بازئی اور شہید نافع بازئی کے نماز جنازہ کے موقع پر ایڈووکیٹ تاج بازئی کا خطاب
Jamal Tarakai Pishin Point پشین پوائنٹ Naqeeb Haikalzai BYC - Shaal Zone Quetta News

31/05/2025

سردار قاہر خان بازئی شہید ہونے والے دو بھائیوں سردار سلام خان بازئی اور سردار عبدالنافع بازئی کی شہادت بارے تفصیلات بتا رہے ہے جو کہ انکا بھتیجا ہے اس واقعہ میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہے

باہمی مشاورت سے بوستان اولسی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا اجلاس میں اتفاق رائے سے خان اسلم خان کو بوستان اولسی کمیٹی ک...
30/05/2025

باہمی مشاورت سے بوستان اولسی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا
اجلاس میں اتفاق رائے سے خان اسلم خان کو بوستان اولسی کمیٹی کا چیرمین منتخب کردیا گیا
بوستان کے قبائلی و سماجی شخصیات کا ایک اہم اجلاس قبائلی شخصیت خان اسلم خان کے رہائش گاہ پر منعقد ہوا
اجلاس میں مختلف تجاویز زیر غور لائے گئے جس کے بعد باہمی مشاورت سے بوستان اولسی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا
ولی محمد افغان نے بوستان اولسی کمیٹی کے اغراض و مقاصد تفصیل سے بیان کیے
جو درج زیل
1بوستان اُولسی کمیٹی بوستان کے عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے ترجیع بنیادوں پر لائحہ عمل طے کریگی
2 بوستان اُولسی کمیٹی تحصیل میں موجود تمام معاشرتی برائیوں کی روک تھام کیلئے اجتماعی اقدامات کرے گی
3 بوستان اُولسی کمیٹی بوستان میں آباد تمام اقوام و قبائل میں باہمی اخوت ، بھائی چارے کی فضا کو قائم کرنے میں کردار آدا کریگی۔
4 بوستان اُولسی کمیٹی آمن و آمان کے قیام کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریگی۔
5 اُولسی کمیٹی تحصیل بوستان میں آباد تمام اقوام کے فلاحی کاموں بالخصوص اپس کی دشمنیوں اور رنجیشوں کے خاتمے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر جدوجہد کریگی۔
6 اُولسی کمیٹی بلا امتیاز تمام تر ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر تحصیل کے اجتماعی مفادات کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریگی
7 اُولسی کمیٹی ہر قسم کے ظلم ، جبر و زبردستی ، جبر کے سد باب کیلئے بے بس اور مظلوم کی حوصلہ افزائی اور مدد کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔

اجلاس میں شامل تحصیل بوستان کے تمام قبائلی شخصیات نے ہر پہلو سے جائزہ لینے کے بعد ولی محمد افغان کی طرف سے پیش کئے گئے تجاویز کی مکمل حمایت کی
اجلاس میں اتفاق رائے سے خان اسلم خان کو بوستان اولسی کمیٹی کا چیرمین منتخب کردیا
کمیٹی کے دیگر اراکین کا اعلان آئندہ کے اجلاس میں کیا جائے گا

Address


Telephone

+923151800278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bostan Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share