اس پیچ میں اپ لوگوں اسلامک معلوماتی اور ساتھ ہی ساتھ ار?
11/06/2024
اسلام علیکم
امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ھونگے
انشاءالله ایک دو دن میں آپکے ساتھ عمرے کا زبردست اور سستا پیکیج شئیر کریں گے
شکریہ✈✈✈✈✈✈✈✈👇👇👇👇🛫🛫🛫🛫🛫🛫03137407480
11/06/2024
اسلام علیکم
امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ھونگے
انشاءالله ایک دو دن میں آپکے ساتھ عمرے کا زبردست اور سستا پیکیج شئیر کریں گے
شکریہ
27/04/2024
انشاءالله اگلا عمرہ سیزن 21 جون سے ویزہ پراسس ھوگا اور معتمرین کی انٹری دخول 7 جولائی کو ھوگا.
03088197314
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میں نے جتنے بھی پوسٹیں کیے ہیں اور ان پوسٹوں سے اپ لوگوں کو جو تکلیف پہنچی ہیں۔تو ان پوسٹوں کی میں معذرت چاہتا ہوں دوستو میں نے ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ سب کچھ کیا ہیں اپ لوگوں کی فائدے کے لیے میں نے اس طرح پوسٹیں کیے تھے. کہ دوسروں کے لیے اپنا قبر اور اپنے اخرت کو برباد مت کرو کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سب سے بے وقوف ادمی وہ ہیں جو دوسروں کے لیے اپنے اخرت کو برباد کرے-قبر کی زندگی کو برباد کرے تو میں نے سوچا کہ اج کل جتنے بھی نوجوان ہیں وہ علماء سے دن بدن دور ہوتا جا رہا ہے اور علماء سے نفرت کر رہا ہے اور علماء کی گستاخی کر رہا ہے یہاں تک کہ اسلام کی بھی گستاخی کرنے لگ گیا ہے اور وہ اس لیے کر رہا ہے کہ اس کا لیڈر یا اس کا نام جو ہے وہ اونچا ہو جائے۔یا دنیاوی اغراض کی وجہ سے علماء سے نفرت کر رہا ہے اور علماء کو گالیاں دے رہا ہے اور علماء سے بدزن ہوتے جا رہے ہیں یار اخر کیا وجہ ہے علماء نے اپ لوگوں کو کیا کچھ نہیں دیا علماء ہر سال جو ہے اپ لوگوں کو علماء دے رہے ہیں اس معاشرے کو حفاظ قران دے رہے ہیں اس معاشرے کو اسی طرح اپ لوگوں کو ہر سال رمضان شریف میں ہر مسجد میں ایک حافظ ایک قاری صاحب اپ لوگوں کو مہیا کر رہا ہے جو اپ کو ہر رمضان شریف میں قران مجید کی ختم وہ ہر رمضان میں کرتا ہیں تو علماء اخر کیا کرے اپ لوگوں کے لیے۔اپ کے بچوں کو بھی قران کی تعلیم دے رہا ہے اپ کے بچوں کو والدین کی اداب سکھاتے جا رہے ہیں اور بھی معاشرے میں بہت سارے کام جو ہیں وہ علماء اپ لوگوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں جیسے جنازوں میں غم اور شادی میں اپ کے عقیدے کا اپ کی دین کا یہی علماء جو ہیں وہ ہر میدان میں اپ لوگوں کی خدمت کر رہا ہے علماء اور کیا کرے تو میں اپ ریکویسٹ کر رہا ہوں کہ اگر اپ علماء کا ساتھ نہیں دیتے ہو تو کم از کم اپ علماء کو اختلاف میں مت انا کیونکہ وہ قوم جو اپنے علماء کے مخالف ہوئے ہیں وہ قوم برباد ہوئی ہیں اس کی نسلیں تباہ و برباد ہوئی ہوئی ہیں تو اس وجہ سے خدارا اپنے انے والی نسل پر رحم کرے اور اپنے اخرت پر رحم کرے تاکہ اپ کا اخرت برباد نہ ہو جائے کیونکہ سارے علماء تو گنہگار نہیں ہیں ان میں سے بہت سارے ایسے علماء ہوں گے جن کی وجہ سے اللہ تعالی نے اس کائنات کو قائم اور دائم رکھا ہے اور اپ ایسے علماء کرام کو گالیاں دیتے ہو تو وہ علماء کرام ویسے تو اپ لوگوں کے لیے اس دنیا کے لیے وہ دعائیں دیتے رہتے ہیں لیکن اخر وہ بھی انسان ہے کبھی کبھار اس کی منہ سے بھی ایسے بددعا نکل جاتی ہے جس کی وجہ سے اپ کی سارے زندگی جو ہے وہ تباہ و برباد ہو جائے گی۔اور میں نے جتنے بھی پوسٹی کیے ہیں علماء کی دفاع میں میں نے کی ہے میرا ذاتی کسی کے ساتھ نہ دشمنی ہے نہ لڑائی ہے میں نے اج تک کسی کے ساتھ ذاتی طور پر کسی سے لڑائی نہیں کیا نہ کسی کے ساتھ دشمنی کی ہے نہ کسی کے ا خلاف میں نے کوئی پوسٹ کی ہو میں نے جتنے بھی پوسٹ کی ہیں وہ علماء کی دفاع کے لیے کیے ہیں میں نے ختم نبوت کی دفاع کے لیے کیے ہیں اور میں نے اسلام کی دفاع کے لیے کیے ہیں تو بہت سارے دوستوں نے مجھے فون بھی کیا اور مجھے ا واٹس ایپ بھی کیا اور مجھے کمنٹ میں بھی یہی کہا کہ اس طرح پوسٹیبلز مت کرو کیونکہ لوگ ناراض ہوتے جا رہے ہیں تو میں نے بھی سوچا کہ میرے پوسٹوں کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہیں اور میں میری وجہ سے ایسا نہ ہو کہ کوئی ادمی ایسے الفاظ بولے جس کی وجہ سے اس کے ایمان کو خطرہ ہو جائے تو میں اس وجہ سے اج کے بعد میں اپ لوگوں کو ایسے پوسٹ میں نہیں کروں گا جس کی وجہ سے اپ لوگوں کو تکلیف ہوگی میں ایسے پوسٹ کروں گا جس کی وجہ سے اپ کی ایمان جو ہے ا بچ جائے ایسے پوسٹ کروں گا کہ اس کی وجہ سے اپ کے ایمان جو ہے وہ محفوظ ہوگی اخر میں پھر ایک مرتبہ کہہ رہا ہوں جن دوستوں کو میرے پوسٹوں سے تکلیف ہوئی ہیں تو معذرت چاہتا ہوں کیونکہ موت کا کوئی پتہ نہیں چلتا اگر میں نے کسی کی غیبت کی ہو یا میں نے کسی پر بہتان باندھا ہو اینڈ میں نے کسی پر تہمت لگائی ہو تو سب پر میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اور جو میں نے حق بیان کیا ہے اس پر ہمیں اور اپ کو بھی اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو باتیں ہم نے ایسی کیے ہیں جو بہتان یا غیبت میں اتے ہیں تو اللہ تعالی ہمیں اللہ تعالی ہمیں اس سے توبی کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ہمیں معاف فرمائے اخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
10/02/2024
ہمارامقابلہ جہالت کےان پہاڑوں سےہے
جن کو ڈی چوک کےگندے ڈانس میں ریاست مدینہ نظرآتا ھے 🤔
10/02/2024
ہمارے لکی مروت میں کم از کم 30 ہزار تک صرف مولوی ہیں
تیس ہزار تک عام لوگ جو نظریاتی طور پر جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وابستہ ہیں
اس کے ساتھ ساتھ رشتے دار خواتین کا ووٹ ،
جو کہ کم از کم اسی ، نوے ہزار تک پہنچ جاتا ہے ،
جبکہ جمعیت کو پڑے ہیں صرف 68 ہزار ووٹ ،
ظالمانہ دھاندلی نہ کہیں گے تو دوسرا نام آپ رکھ لیں۔
#کلیم الله صابر
Be the first to know and let us send you an email when Malomati grop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.