اس ملک میں اگر کوئی مسئلہ کافی سر اٹھائے تو اس مسئلے کو دبانے کے لیے کوئی اور شوشہ چھوڑا جائے تاکہ پرانا مسئلہ دب جائے۔ ماہ رنگ کی گرفتاری پہ عوامی ردعمل اور اخترمینگل کا طویل دھرنا، سندھ میں نہروں کا مسئلہ، معدنیات کی نیلامی کا مسئلہ اور ان سب کو دبانے کے لیے جہاد کے فتوے کا اعلان کروا دیا گیا، میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان مفتیان کرام کو زبردستی بلوایا گیا ان کی بیٹھک لگوائی گئی اور ان سے یہ فتوی جاری کروایا گیا۔ اور اس فتوے کے مقاصد غزہ اور فلسطین کو حاصل ہو یا نہ لیکن جنہوں نے یہ فتوی جاری کروایا انہیں ضرور حاصل ہوگا کیونکہ انہوں نے تو جنگ لڑنا ہی نہیں۔ اک وقت میں سیاستدان استعمال ہوتے تھے اب حالات یہ ہے کہ مفتیان کرام بھی ان کے سامنے بے بس ہیں۔
یہ سب پری پلانڈ چیزیں اس وقت ہورہی ہیں۔ حامد میر کا بڑا انکشاف...
18/04/2025
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل میں دوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ فوج کی بارہ، تیرہ تنصیات پر حملے ہوئے، ملٹری تنصیبات پر وہ حملے سکیورٹی کی ناکامی تھی؟ کیا نو مئی پر کسی کا ادارے نے احتساب کیا؟
18/04/2025
بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں بلکہ علی امین گنڈاپور جب چاہیں خان سے ملاقات کر لیتے ہیں اور باہر آ کر ایک ہی بات کہتے ہیں کہ عمران خان مزاکرات کے لیے تیار ہیں
علی امین گنڈاپور بوٹ چاٹ عوام خوب جانتی ہے کہ مزاکرات کے لیے کون تیار ہے اور کون ڈٹ کے کھڑا ہے ۔۔۔
17/04/2025
1500 دہشت گروں کے خاتمے کے لیے ہم نے 7 لاکھ فوجی رکھے ہوئے ہیں
اور ملک 80 فیصد بجٹ بھی لگا رہے ہیں
میری اگلی نسلو سن لو ۔۔۔
15/04/2025
مرشد پر زبان درازی کرو گے پھر جواب تو آئے گا ۔۔۔ مہر سجاد چھینہ کی اس ویڈیو نے اویس لغاری کا کچھ نہیں چھوڑا
عوامی ایم این اے مہر سجاد چھینہ کا اویس لغاری کو جواب
07/04/2025
کاش اس وقت پاکسان میں یہ حکمران ہوتے تو اسرائیل شیطان فلسطین پر ظلم نا کرتا ۔۔۔
06/04/2025
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی متوقع
اتوار 6 اپریل 2025
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف رواں ماہ 12 اپریل کو علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوں گے۔ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے گزشتہ روز میاں نواز شریف کا طبعی معائنہ کیا اور میاں نواز شریف کو لندن میں علاج کا مشورہ دیا تھا ۔۔۔
پارٹی ذرائع کے مطابق طبیعت ناسازی پر ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ میاں نواز شریف کو بیرون ملک سفر سے روکا تھا۔ میاں نواز شریف لندن میں 2 ہفتے قیام کریں گے اس دوران لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے ان کا خطاب بھی متوقع ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ لندن جائیں گئیں۔
06/04/2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خواتین کی رہائی کے مطالبے پر پیش رفت نہ ہو سکی، اختر مینگل کا کوئٹہ کی طرف مارچ کا اعلان
05/04/2025
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 برسی پر ان کے نواسے بلاول بھٹو زرداری کا خطاب میڈیا نے بھرپور کور کیا ، لیکن کیا آپ نے ان کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کی تقریر سنی؟
ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کی تقریر کا کچھ حصہ
05/04/2025
انڈیا میں ’خدا کے نام پر‘ وقف کی گئی لاکھوں ایکڑ اراضی کا قانون تبدیل: ’آج مسلمان نشانے پر ہیں، کل کوئی اور ہوگا...
Be the first to know and let us send you an email when Sirdar Gauhar Khan Wadani Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Sirdar Gauhar Khan Wadani Advocate: