Human Resource Of Pakistan

  • Home
  • Human Resource Of Pakistan

Human Resource Of Pakistan Arts, Business, Data, Entertainment, Fashion, Medicine, Politics, Science, Sports, Technology,
Trade ,Traffic, World

Labaik Ya Hussain
23/02/2023

Labaik Ya Hussain

لبیک یا حسین اسلام علیہ
کبھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاندھے پر
کبھی نوک سناں پر
حسین آ پ کو جب بھی دیکھا سر بلند دیکھا

خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے (بشیر بدر)ضیا محی الدین۔ جہانِ ادب و فن کا ایک روشن...
13/02/2023

خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے
وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے
(بشیر بدر)
ضیا محی الدین۔ جہانِ ادب و فن کا ایک روشن ستارہ، جن سے ایک دنیا نے اردو زبان، اس کے تلفظ اور درست ادائیگی سیکھی، ۹۱ سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ حق تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

فخر پاکستان ، نامور شاعر امجد اسلام امجدصاحب انتقال کر گئے۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
10/02/2023

فخر پاکستان ، نامور شاعر امجد اسلام امجدصاحب انتقال کر گئے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

29/01/2023
27/01/2023
‏ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیریا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.                                      ...
11/12/2022

‏ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ…..کتنے بے حس ھو گئے ھیں ہم لوگ  اتنے بڑے فنکار کے  لئے اسپتال میں الگ بستر بھ...
02/12/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ…..کتنے بے حس ھو گئے ھیں ہم لوگ اتنے بڑے فنکار کے لئے اسپتال میں الگ بستر بھی نیبں تھا آخری سانسیں لینا بھی مشکل تھیں ۔۔اچھا ھواآپ اس بے درد دنیا سے روانہ ہو گئے ۔۔اللہ حافظ افضال احمد 🥲🥲🥲🥲

‎اس معذور  بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا...
26/11/2022

‎اس معذور بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا اور فیفا ورلڈ کپ کا آغاز کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ ملالہ یوزسفزئی نہیں یہ ہمارا ہیرو ہے

زبردست ایکٹر  تھا اللہ تعالی جنت کا اعلی مقام عطا فرمائےآمین ثم آمین
24/11/2022

زبردست ایکٹر تھا اللہ تعالی جنت کا اعلی مقام عطا فرمائےآمین ثم آمین

مشہور زمانہ ہالی ووڈ ایکٹر  #مورگن  #فری  #مین نے اسلام قبول کرلیا اللّٰہ تعالٰی اسلام میں ثابت قدم فرمائے آمین 🤲
22/11/2022

مشہور زمانہ ہالی ووڈ ایکٹر #مورگن #فری #مین نے اسلام قبول کرلیا اللّٰہ تعالٰی اسلام میں ثابت قدم فرمائے آمین 🤲

It Is With Great Sadeness To Announce That Comedian Tariq Tedddy Who Was Recently Admited In Hospital Has Passed Away. M...
19/11/2022

It Is With Great Sadeness To Announce That Comedian Tariq Tedddy Who Was Recently Admited In Hospital Has Passed Away. May Allah Grant Him Jannah . Requesting For Prayers For HereAfter. Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ کامیڈین طارق ٹیڈی جو حال ہی میں ہسپتال میں داخل تھے انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) .اسے جنت عطا فرمائے۔ مداحوں سے آخرت کے لیے دعاؤں کی درخواست

Address


Telephone

+923217425775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Resource Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Human Resource Of Pakistan:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share