Perfect News

Perfect News Prefect News is Well known News broadcasting platform in Pakistan. Perfect News relies on authentic

11/05/2025

پاکستانی نوجوانوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جنگ میں بہترین کردار ادا کیا، شُکر گزار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

11/05/2025

ہم کشمیر کے معاملات پر بات چیت کے لئے تیار نہیں ہیں، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل

کشمیر کے حوالے سے صرف ایک چیز باقی ہے، اور وہ ہے آزادکشمیر، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل

ہمارا صرف پاکستان کے ڈی جی ایم او کے ساتھ ہی رابطہ ہوگا، بھارتی ڈی جی ایم او

11/05/2025

" بنیان مرصوص " کے ذکر والی قرآنی آیات کی تلاوت ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا آغاز

افواجِ پاکستان نے اپنے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

11/05/2025

پاکستان کا میڈیا بھارٹی میڈیا کے سامنے بنیان مرصوص کی طرح ڈٹا رہا، ڈی جی آئی ایس پی

پاکستان کی عوام پاک فوج کے ساتھ بنیان مرصوص کی طرح ڈٹے رہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

افواج پاکستان وزیراعظم شہبازشریف اور وزراء کے مشکور ہیں جنہوں نے اہم فیصلے کیے، ڈی جی آئی ایس پی

‏6 اور 7 مئی کو بھارتی جارحیت کےباعث بچوں اور عورتوں سمیت بے گناہ شہری شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

11/05/2025

یورپ کی ڈیفنس ویب سائٹ نے PAF کی بادشاہت قبول کرلی
بھارت کی دفاعی لائن S400 کی تباہی اس جنگ کا سب سے بڑا واقعہ ہے

بھارت کا دفاع کمزور ہوگیا، دفاعی ویب سائٹ نے JF-17 تھنڈر پر سپر سونک میزائل کو جنگ میں بہت بڑی Achievement قرار دے دیا

09/05/2025

آوازیں نور خان ائیر بیس کے قریبی علاقوں میں سنائی دیں، زرائع

09/05/2025

برطانوی ٹیلی گراف کا بڑا دعوٰی
بھارت نے سپر سونک کروز میزائلوں سے لیس بیٹرا پاکستان کی طرف بھیج دیا، برطانوی ٹیلی گراف
بھارتی بیڑا پاکستان کے ساحل سے 300 سے 400 میل کے فاصلے پر ہے، ٹیلی گراف
بھارتی اقدام سے لگتا ہے کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری ہے، برطانوی ٹیلی گراف

09/05/2025

پاکستان کی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے دوسری قسط کی منظوری دے دی، اعلامیہ

09/05/2025

پاک فوج نے بھارت کے اب تک 77 ڈرونز گرا دیے، سیکیورٹی ذرائع

اب تک افواجِ پاکستان نے بھارت کے کل 77 ڈرونز کو تباہ کر دیئے ہے، سیکیورٹی ذرائع

8 مئی کی شام تک 29 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا، جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید 48 ڈرونز تباہ کیے گئے، سیکیورٹی ذرائع

پاک فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے، سیکیورٹی ذرائع

09/05/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

ان کے ہمراہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے افسران بھی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

DG ISPR will hold an extremely important press conference shortly.

Officers of Pakistan Air Force and Pakistan Navy will also be addressing the press conference along with him.

09/05/2025

اسلام آباد شکرپڑیاں کے جنگل میں ملزم کی غیرملکی خاتون سے جنسی زیادتی،ملزم گرفتار،ملزم کو دیکھتے ہی خاتون ۔۔
غیر ملکی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی اور رابری کرنے والا سفاک ملزم 51 گھنٹوں میں گرفتار۔

ملزم سے چھینا ہوا سامان بھی برآمد۔ غیرملکی خاتون نے ملزم کی شناخت کرلی۔غیرملکی خاتون اسلام آباد پولیس کی مشکور۔

اسلام آباد پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے پیشہ وارانہ مہارت کا استعمال کیا۔ اسلام آباد پولیس نے ثابت کیا کہ وہ ایک پروفیشنل پولیس ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔

06/05/2025

بہاولپور،کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے ہیں
بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں
بھارت نے اپنی فضائی حدود سے شرمناک حملہ کیا
بھارت کے حملے کا جواب دیا جائے گا
ترجمان پاک فوج

Address


Telephone

+923115544742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfect News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share