PAK PAGE

PAK PAGE HAZARA EXPRESS NEWS Fastest breaking news and the most interesting stories from OGHI and all around the Pakistan.

اسلام عیلکم...تحصیل اوگی کے رہنے والوں سے گزارش ہے جو لوگ مستحق ہیں وہ لوگ اپنی اپنی یونین کونسل میں نیچے دی گئی لسٹ کے ...
09/04/2020

اسلام عیلکم...
تحصیل اوگی کے رہنے والوں سے گزارش ہے جو لوگ مستحق ہیں وہ لوگ اپنی اپنی یونین کونسل میں نیچے دی گئی لسٹ کے مطابق ہر uc کے سکول میں جاکر اپنی رقم وصول کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ ہر بندے کو آسانی سے رقم وصول ہو سکے....

03/04/2020

Sahafi niaz ka corona pakage k bare mn asghar se khusosi interview....04/04/2020

27/03/2020
طیب اردگان صاحب کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا علیہ راجعون اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرم...
27/03/2020

طیب اردگان صاحب کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور
طیب ارزگان اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین

کورونا کو ہرانا ہے ۔۔۔۔ اپنوں کو بچانا ہے !ڈیوٹی تو ہر حال میں کرنا پڑتا ہے ،  پولیس
27/03/2020

کورونا کو ہرانا ہے ۔۔۔۔ اپنوں کو بچانا ہے !
ڈیوٹی تو ہر حال میں کرنا پڑتا ہے ، پولیس

مسجد اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے. #ماشاءالله اگر دل اجازت دے تو ضرور لائک اور شیئر کر...
26/03/2020

مسجد اقصٰی میں وہ مقام جہاں سے نبی کریم ﷺ معراج کے لئے تشریف لے گئے.
#ماشاءالله اگر دل اجازت دے تو ضرور لائک اور شیئر کریں.......💝

ڈی ایس پی ھیڈکواٹر گلزار نے  عوام کا نام اہم پیغام ۔ کیا آپ اپنے پیاروں سے یہ سلوک ہوتا دیکھ سکتے ہیں اور ان سے ایسے بچھ...
26/03/2020

ڈی ایس پی ھیڈکواٹر گلزار نے عوام کا نام اہم پیغام ۔
کیا آپ اپنے پیاروں سے یہ سلوک ہوتا دیکھ سکتے ہیں اور ان سے ایسے بچھڑنے کی خواہش رکھتے ہیں کیا؟۔اگر نہیں تو خدارا اپنا اپنے بچوں اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں گھروں میں رہیں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں اگر مجبوراً گھر سے باہر نکلنا پڑ بھی جائے تو حفاظتی اقدامات ماسک گلوز وغیرہ پہن کر گھر سے نکلیں۔ ہمارا مقصد خوف و ہراس پھیلانا نہیں بلکہ احتیاطی تدابیر کی ترغیب دینا ہے اللہ ہم۔سب کو ہر قسم کی وبائی امراض سے محفوظ رکھنے۔آمین

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس افسران و جوانوں اور ٹر...
26/03/2020

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس افسران و جوانوں اور ٹریفک سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت ضلع مانسہرہ کی عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئیے دکانوں اور سٹوروں کے سامنے لوگوں میں فاصلہ رکھنے کے لئیے مارکنگ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی۔پی۔او مانسہرہ صادق بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع مانسہرہ میں عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئیے مختلف دوکانوں اور سٹوروں کے سامنے مارکنگ کر دی گئ ہے.تاکہ خریداری کرتے وقت عوام کے درمیان فاصلے کو یقینی بنایا جاۓ۔۔
علاوہ ازیں تمام دوکانداروں کو بھی ہدایت کی گئ ہے کہ وہ اپنی دوکانوں کے سامنے مارکنگ کریں اور عوام کے درمیان 4 فٹ کے فاصلے کو یقینی بنائیں تاکہ دوکانوں کے سامنے زیادہ رش جمع نہ ہوسکے۔

26/03/2020

اے سی اوگی کی دبنگ کاروائی
اسسٹنٹ کمشنر اوگی محمد شوجعین وسطڑو کی زبردست کاروائی گلی بدرال میں آٹا مہنگا بیچنے پر مختلف پانچ دوکانیں سیل۔

Address


Telephone

+923489077104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share