Awan news agency

  • Home
  • Awan news agency

Awan news agency since 1963

ایبٹ آباد(نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 17 ملک محبت اعوان اور پی کے 45 کے امیدو...
15/01/2024

ایبٹ آباد(نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 17 ملک محبت اعوان اور پی کے 45 کے امیدوار ملک ارشد اعوان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ن لیگ کی ہو گی اور ہم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر وہی سے شروع کریں گے جہاں سے رکا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر افتتاحی تقریب جلسے میں تبدیل ہو گئی جس میں کثیر تعداد میں مسلم لیگ ن کے سپوٹرز عہدیدران موجود تھے انھوں نےکہا کہ مسلم لیگ ن ملک بھر میں عوام کا اعتماد حاصل کر چکی ہے کیونکہ مسلم لیگ ن ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ہمارا مقصد عوام کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اور عوام کے مسائل حل کر کے انھیں خوشحال بنانا ہے سنی
انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ہمیشہ ملک کی بہتری ترقی اور خوشحالی کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں انھوں نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کی نوید لے کر طلوع ہو گا انھوں نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف پاکستانی سیاست کا محور ہیں نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا مقابلہ مہنگائی اور بیروزگاری کے ساتھ ہےانہوں نے کہا کہ انتخابات میں مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک بھر سے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی سی پیک کا منصوبہ قوم کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ تھا عمران نیازی نے ملک دشمن ایجنٹوں کے ساتھ مل کر نواز شریف کے ترقیاتی منصوبوں کا بیڑہ غرق کر دیا

01/10/2023
👈👈👈"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ ...
29/08/2023

👈👈👈"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔ جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔ زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

The Starfavor 88-key piano keyboard is equipped with semi-weighted keys, which would bounce faster than full-weight keys...
18/05/2023

The Starfavor 88-key piano keyboard is equipped with semi-weighted keys, which would bounce faster than full-weight keys, reducing the sense of force, it is a perfect choice for beginners. https://bit.ly/3HEROkj

Address


Telephone

+92992335847

Website

http://naran.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan news agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan news agency:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share