
10/05/2025
غم کی خبر
اخگرام ڈھرئ سے تعلق رکھنے والے محمد نظیر خان کی زوجہ اور احسا ن اللّہ کی ماں وفات پاچکی ہے جسکی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ رات 9:30 بجے اخگرام جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے