Police Station Balambat

  • Home
  • Police Station Balambat

Police Station Balambat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Station Balambat, Digital creator, .

03/08/2022
23/09/2021

مسمی مشتاق ولد جہانداد بادشاہ نے اج بھادر زیب خان SHO, محرر شہزاد تھانہ بلامبٹ کے روبرو بہ موجودگی برادر اش و علاقہ مشران قران شریف پر حلف لے کر منشیات کے فروختگی سے توبہ تائب ہوا۔ اللہ تعالیٰ توفیق دے۔

04/09/2021

بھادر زیب خان SHO تھانہ بلامبٹ ھمراہ نفری پولیس سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن كے دوران۔

اطلاع گمشدگی طفل حسن ولد محمد رحمن بعمر 5/6 سال کاکن حاجی اباد اج بوقت عصر گھر خود سے نکل کر گم ہوچکا ہے۔ حلیہ نیلی کپڑے...
31/08/2021

اطلاع گمشدگی
طفل حسن ولد محمد رحمن بعمر 5/6 سال کاکن حاجی اباد اج بوقت عصر گھر خود سے نکل کر گم ہوچکا ہے۔ حلیہ نیلی کپڑے پہنے ہوئے , دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ معلومات ہونے پر تھانہ بلامبٹ کے ساتھ رابطہ قائم کرے۔
09459250052
03476680084

حسب ہدایت جناب لیاقت علی ملک DPO صاحب دیر پائین ، جناب فاروق جان خان SDPO صاحب سرکل تیمرگرہ امیر عالم خان SHO تھانہ بلام...
23/06/2021

حسب ہدایت جناب لیاقت علی ملک DPO صاحب دیر پائین ، جناب فاروق جان خان SDPO صاحب سرکل تیمرگرہ امیر عالم خان SHO تھانہ بلامبٹ نے علاقہ حدود بلامبٹ کے مشران کے ساتھ امن و امان اور منشیات فروشی کےسلسلے میں میٹنگ کرکے علاقہ مشران نے پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ علاقہ مشران نے پولیس کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

بابا جی اپنے خاندان والوں کو حوالہ ہوا۔ اپ لوگوں کی تعاون کا شکریہ۔
16/06/2021

بابا جی اپنے خاندان والوں کو حوالہ ہوا۔ اپ لوگوں کی تعاون کا شکریہ۔

ضروری اعلانتصویر موجود بابا جی گھر کا پتہ بھول کر تھانہ بلامبٹ ایا ہے اور اپنا نام محمد جان اور بیٹے کا نام سیراج ساکن ا...
16/06/2021

ضروری اعلان
تصویر موجود بابا جی گھر کا پتہ بھول کر تھانہ بلامبٹ ایا ہے اور اپنا نام محمد جان اور بیٹے کا نام سیراج ساکن افغان مہاجر بتلاتا ہے اگر کوئی اسے جانتا ہو تو برائے مہرابانی تھانہ بلامبٹ کے ساتھ ذیل نمبرات پر اربطہ قائم کرے۔ شکریہ۔ 0945920052
03018852446
03429387473

Address


Telephone

+929459250052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Station Balambat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Police Station Balambat:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share