Voice of Kamal Khail Tall

  • Home
  • Voice of Kamal Khail Tall

Voice of Kamal Khail Tall This Page will be Share news updates about the village and Islamic video.

14/08/2025
کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا اور رباط میں رہائش پذیر جی ایچ ایس رباط کے ہونہار طالب علم فضل الرحمان ولد سیدان الحق نے...
31/07/2025

کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا اور رباط میں رہائش پذیر جی ایچ ایس رباط کے ہونہار طالب علم فضل الرحمان ولد سیدان الحق نے جماعت نہم میں 559 نمبرات لے کر اپنے سکول میں تیسرا پوزیشن حاصل کی ۔ ہم اپنے طرف سے ان کے خاندان کو مبارک باد پیش کرتے ہے ۔

الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کمال خیل ٹال (سیکنڈ شفٹ)سالانہ میٹرک رزلٹ 9th کلاسTop 10 position Holder
30/07/2025

الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کمال خیل ٹال (سیکنڈ شفٹ)
سالانہ میٹرک رزلٹ 9th کلاس

Top 10 position Holder

30/07/2025

ملک افتاب الدین صاحب کیطرف سے گورنمنٹ ہائی سکول کمال خیل ٹال { سیکنڈ شفٹ } کو سالانہ میٹرک امتحان میں بھترین رزلٹ دینے پر مبارکباد
اور سیکنڈ شفٹ کے کوالیفائڈ اساتزہ کرام اور سٹوڈنٹس کو پروگرام جوائن کیلئے نقد 30000 اعلان
اور کمال خیل نیوز پیج ٹیم کیلئے 7000 روپے اعلان شکریہ ملک افتاب الدین صااب

Congratulations students,parents and the Staff of GHS Kamal Khail Tall Dir Lower Second Shift .Class 10th result above o...
30/07/2025

Congratulations students,parents and the Staff of GHS Kamal Khail Tall Dir Lower Second Shift .
Class 10th result above of 1000+ marks

کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا اویس قرنی ولد ضیاء الرحمن نے کلاس 9th  کے سالانہ امتحان میں 522نمبرز حاصل کرکے نمایاں پو...
30/07/2025

کمال خیل ٹال سے تعلق رکھنے والا اویس قرنی ولد ضیاء الرحمن نے کلاس 9th کے سالانہ امتحان میں 522
نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ھے.
بہت بہت مبارک ہو ❤️.

وادی کمال خیل ٹال محلہ شگئ انتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عثمان خان کے  جواں سالہ بیٹا غنی...
29/07/2025

وادی کمال خیل ٹال محلہ شگئ
انتہائی افسوس اور گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عثمان خان کے جواں سالہ بیٹا غنی الرحمن اس فانی دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔
یہ اندوہناک خبر اہلِ خاندان، اور اہلِ علاقہ کے لیے دل سوز صدمے سے کم نہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 8:بجے کمال خیل ٹال محلہ شگئ میں ادا کی جائیگی
تمام عزیز و اقارب، اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں اور لواحقین کے غم میں شریک ہوں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

افسوسناک سانحہ – ایک اور چراغ گل ہو گیا!دریائے پنجکوڑہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش سچہ کے...
29/07/2025

افسوسناک سانحہ – ایک اور چراغ گل ہو گیا!
دریائے پنجکوڑہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش سچہ کے مقام پر برآمد کر لی گئی۔
مرحوم کا تعلق پائین درہ سلطان خیل کے گاؤں کمال خیل ٹال سے تھا، نام غنی رحمان ولد عثمان غنی۔
جواں سال بیٹے کی یوں اچانک جدائی نے والدین، خاندان اور علاقے بھر کو غم کے سمندر میں ڈبو دیا۔
ماں کی آہوں، باپ کے سہمے چہرے اور بھائیوں کے اشکبار آنکھوں نے ہر دل کو رُلا دیا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

انا اللہ وانا الیہ راجعون
29/07/2025

انا اللہ وانا الیہ راجعون

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
28/07/2025

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو

ایک بیوہ خاتون جس کی تعلق خال تورمنگ سے ہے اسکی  ایک  بچہ  ہے وہ بھی مدرسے میں طالب علم ہے ہے۔ گھر میں  کمانے والا  کوئی...
26/07/2025

ایک بیوہ خاتون جس کی تعلق خال تورمنگ سے ہے اسکی ایک بچہ ہے وہ بھی مدرسے میں طالب علم ہے ہے۔ گھر میں کمانے والا کوئی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اسرہ نہیں ہے گھر میں بہت فاقاہ ہیں اس کیلیے راشن اور دو2 عدد چارپاے کی اشد ضرورت ہے۔ سب مسلمانوں اور فلاحی تنظیو ں کو درخواست ہے اس یتیم بچے کے خاطر
ان غریب خاندان کے ساتھ ضرور تعاون کریں
پوسٹ ضرور شیر کیجیۓ
۔ جزاکﷲ خیر ❣️🤲🏻
ایزی پیسہ نمبر 03149012199۔/نوٹ/ مزید معلوامات کے لئے اپ ثانی موبائل زون خال سے فابطہ کر سکتے ہے

Address


Telephone

+923018525687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kamal Khail Tall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Kamal Khail Tall:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share