، Mashallah chandibi Ki Safai ke liye government ki taraf se ek loader manzur hua congrats🥳🥳🥳🥳🥳
Nazim🌹 Azmat Khan ali orf Khan
Members 🌹 Sultan Zeb And Afaq Khan
Secretary🌹 Noman and Muhammad Waqas
Tnqeed ke bjaye Sab ka sholriya Ada Kare Thanks For All 🚩🚩
06/09/2025
شکریہ بی آر ٹی پشاور ۔۔
ایک خوشی اس سروس کی پبی شہر تک توسیع کی تھی ۔۔مگر شکوہ تھا ۔کہ ۔۔۔چوکی ممریز۔۔۔جس کی حدود ایک طرف امانکوٹ کو ٹچ کررہی ہیں تو دوسری طرف ۔۔کندی تازہ دین۔کو جبکہ شمال جنوب سے خدریزئی اور خوشمقام تک پھنچ چکے ہیں ۔۔
مگر چوکی ممریز کا سٹاپ نہیں تھا۔۔
اب جب بس سٹاپ مقرر ہوا ۔۔تو وہ بھی ۔۔۔پریشان کن۔۔۔ کہ سٹاپ چوکی ممریز کا ۔۔اور اناونسمنٹ ہوتی ہے امان کوٹ کی۔۔
لہٰذا ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ اس پریشانی کا ازالا کرکے چوکی ممریز سٹاپ کواسی نام سے منسوب کریں ۔۔
شکریہ
فصیح خٹک اور چوکی ممریز کی عوام جانب سے ۔۔بہت بہت شکریہ
16/04/2025
17/4/2025
30/03/2025
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)شاکر والد گوہر علی عرف گوگل کابیٹا وفات ہوچکا ہے جسکا نمازی جنازہ آج بروز اتوار بمورخہ 30/03/2025 کو2:00 بجے چیٸرمین صیب حجرے میں چوکی ممریز میں ادا کی جاٸیگی😭😭
16/03/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🌱گوہر علی عرف گوگل کا بیٹا مہران( روڈاکسیڈنٹ میں) وفات ہو چکا ہے جسکا نماز جنازہ آج بروز پیر مورخہ 17/03/2025 کو بوقت 10:00 بجے چیٸرمین صیب حجرے میں چوکی ممریز میں ادا کی جاٸیگی
09/02/2025
Updated(لڑکا گھر پہنچ گیا)
تلاش گمشدہ
عامر ولد نثار سکنہ چوکی ممریز جمعہ کے دن سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس لڑکے کے بارے میں معلومات ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں:03369763705
12/12/2024
📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شفیغ اللہ ولد وحیدگل مرحوم فوت ہوچکا ہے جو وسیم. فھیم اور نغیم کا بھائی ھے اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائین، آمین
وقت نمازِ جنازہ صبح 11 بجے جنازگاہ خدریزی
دعا :اپنے گھر کے ساتھ
12/12/2024
26/10/2024
اس مرغے کی قیمت کٸ لاکھ تھی ۔
یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھا اور اسکے لیئے ایک خاص الگ کمرہ تیار تھا صبح ناشتے میں بادام کھلائے جاتے تھے ۔
اسکی قسمت خراب تھی لڑائی میں اسے شکست ہوئی وہیں پر اسکی موت واقع ہوگئی اور مالک نے اسے اٹھانا تک گوارہ نہیں کیا ۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی بھی بالکل اس مرغے کی مانند ہے وہ جب عروج پر ہوتا ہے تو اسکے دوست، رشتہ دار عزیز و اقارب واہ واہ کرتے رہتے ہیں اور جب اسکا عروج ختم ہوتا ہے تو کوئی بھی اسکے نزدیک نہیں آتا تو خیال کریں مسلسل عروج نہیں رہتا توعروج میں رہ کر زوال کے اسباب پیدا نہ کریں عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہیں ۔copy
21/10/2024
میں سلطان زیب کسان ممبر عظمت ناظم کو افاق خان کے پاس ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں 🥀🚩🥀🚩🥀🚩
🚩🚩د پاکې مينې ګناه کارو چې منکر پرې نشئ
د رقيبانو الزامونه په تندو وليکئ🚩🚩
#پښتونخوا
20/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔عاصم وفات شوے دے۔دہ دا اخسان عرف ثانو زوی دے او دہ گل زادہ روارا دے۔دہ دی مرخوم جنازہ بہ نن ماخام 8:15 بجے پہ چاند بی بی کی ادا کیگی دا ابو لالا استاذ جماعت سرہ ۔20/7/2024
06/04/2024
زردعلی راجوولی کا بھائی اور جلال کا والد خاجی چامبیل انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 11بجےابائی گاؤں چوکی ممریز مولانا فاروق مدرسہ میں ادا کیا جائے گا 6/4/2024
03/04/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
موږ د الله یو او د هغه لوري ته ورګرځو.👆حاجی گلُ داد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے جس کا نماز جنازہ آجُ دوپہر کو 2:00 چوکی ممریز میں ادا کیا جائے گا (اللہ جنت میں الہ مقام عطاء فرمائی🥹
Be the first to know and let us send you an email when Z Afgar T V posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.