Mulana Umair Saeed

  • Home
  • Mulana Umair Saeed

Mulana Umair Saeed اسلامی موضوعات پر مستند اور پُراثر ویڈیوز!
آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرنے والا پیج
(1)

مولانا صاحب کا بچوں سے پیار اور شفقت بھرا انداز۔🌸❤️“کسی ایک لمحے یا زاویے سے پوری شخصیت کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔جو شخص...
10/05/2026

مولانا صاحب کا بچوں سے پیار اور شفقت بھرا انداز۔🌸❤️

“کسی ایک لمحے یا زاویے سے پوری شخصیت کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔
جو شخص بچوں سے محبت اور شفقت سے مل رہا ہو، اُس کے بارے میں بدگمانی کے بجائے حسنِ ظن رکھنا چاہیے۔






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

28/04/2026

#انسان کو اوقات دکھانے کے لیے ایک مکھی کافی ہے ۔۔باشعور لوگوں کے لیے خوبصورت بیان
مولانا عباداللہ صاحب دامت برکاتہم






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

26/04/2026

استاد محترم مولانا طارق جمیل صاحب کی پرسوز آواز میں تلاوت قرآن
سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز ہے






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

19/03/2026
19/01/2026

امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمٰن صاحب اس وقت مرکز میں ہیں ، الله صحتِ کاملہ دے 🥰💯






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

19/01/2026

رائیونڈ مرکزمیں فجر کے وقت بھی بیرون ہال کی توسیع کا کام جاری ہے ماشاءاللہ
رائیونڈ تبلیغی مرکز میں ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس پے بہت ہی محنت کیساتھ دن رات کام زوروشور سے جاری رہتا ہے اللہ تعالٰی اسے کامیابی کیساتھ مکمل فرمائے اور مزید ترقیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے اور ہر حاسد کے حسد اور شریر کے شر سے محفوظ فرمائے 💚🤲


💚








゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

19/01/2026

#کراچی: #تاجروں نے گل پلازا کے باہر اذانیں دیں

کراچی: #گل #پلازا میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جسے بجھانے کے لیے جہاں فائر بریگیڈ سرگرم رہی، وہیں تاجروں نے بلڈنگ کے سامنے اذانیں بھی دیں۔

جب آگ کسی صورت بجھنے کے آثار نظر نہیں آئے اور عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید سنگین ہوگئی تو فائر بریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک قرار دے دیا۔

صورتحال کی سنگینی اور بڑھتے ہوئے خوف کے پیش نظر تاجروں نے گل پلازا کے باہر کھڑے ہو کر با آوازِ بلند اذانیں دینا شروع کردیں۔ اذانوں کی گونج نے پورے علاقے کو غم اور کرب میں مبتلا کر دیا ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل لرزتا ہوا نظر آیا۔







゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

19/01/2026

امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمٰن صاحب اس وقت مرکز میں ہیں ، الله صحتِ کاملہ دے 🥰💯






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

*''ماں تو آخر ماں ہوتی ہے''*💔چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ...
30/12/2025

*''ماں تو آخر ماں ہوتی ہے''*💔

چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گذشتہ ہفتے میں نے جب انکو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش میں خلاف معمول ایک بے چینی دیکھی۔۔۔ وہ پالک کھاتے کھاتے اچانک اپنے بال نوچتی۔۔ پھر دڑبے میں چلی جاتی ۔۔۔پھر باہر آتی ۔۔تھوڑا بہت کھاتی اور بال نوچتی۔۔۔ میں سمجھی کہ اسے الرجی ہو رہی ہے اور وہ کھجلی کی وجہ سے اپنے بال نوچ رہی ہے۔۔ اسی اثنا میں میرا بیٹا حسین یونیورسٹی سے لوٹا تو میں نے اسے سارا ماجرا کہہ سنایا اور تاکید کی کہ اپنے اساتذہ سے مشورہ کر کے اس بیچاری کو فوری دوا دو ۔۔۔ وہ بڑی تکلیف میں یے ۔۔ جب وہ اسے دیکھنے باہر صحن میں گیا تو خوشی سے دوڑتا ہوا واپس آیا اور کہنے لگا : امی امی ! مادہ خرگوش نے بچے دئیے ہیں۔۔سب آ کے دیکھیں ۔۔ ہم سب نئے مہمانوں کے استقبال کے لئے دڑبے کی طرف دوڑے ۔۔۔ وہاں جا کر جو منظر میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔۔۔شاید میں اسے لفظوں میں بیان نہ کر پاوں۔۔۔
میں نے دیکھا کہ ماں نے اپنے بال نوچ نوچ کر مٹی کے اوپر بالوں کا نرم گرم بچھونا بنا کر اپنے نوزائیدہ بچوں کو اپنے بالوں کی فر میں لپیٹ دیا ہے ۔۔۔۔ کیونکہ ابھی اس کے بچوں کے جسم پہ بال نہیں آئے تھے ۔۔۔ سردی کے موسم میں انھیں ٹھنڈ لگنے کے اندیشے نے ماں کو مجبور کر دیا تھا کہ وہ اپنے بدن کے بال نوچ نوچ کر اپنے بچوں کو گرمائش پہنچانے کا بندوبست کرے۔۔۔۔ تب سے اب تک میں یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ جانور ہے ۔۔۔ بے زبان جانور ۔۔۔ مگر اس لمحے مجھے لگا کہ یہ جانور نہیں ۔۔ صرف ماں ہے ۔۔۔ مامتا کے احساس سے سرشار ماں ۔۔۔ اپنے بچوں کی خاطر سب کچھ سہہ جانے اور قربان کر دینے والی ماں۔۔۔
میری آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اور میں کئی گستاخ بے مروت اولادوں کی تڑپتی بلکتی ماوں کو یاد کر کے اپنے بیٹے سے ایک ہی جملہ کہہ پائی
کہ بیٹا اپنی نسل کو یہ تصویر دکھانا اور یہ بتانا کہ ۔۔۔۔۔
''ماں تے آخر ماں ہوندی اے ''

جو متفق ہیں وہ اس احساس کو امانت سمجھ کر مستحق تک ضرور پہنچا دیں ۔۔۔ شاید کہ اتر جائے کسی دل میں مری بات

`از طرف ۔۔۔۔ ماں :- تحریر : پروفیسر نرید فاطمہ صاحبہ`

اگر پوسٹ پسند آئے ہو تو اپنا قیمتی رئیکٹ ضرور کریں اور صدقہ جاریہ کے طور پر اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کیجئے🙏






゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

23/12/2025

#رائیونڈ مرکز میں جدید طرز پے بیرون ہال کی بیس منٹ کو کنکریٹ کیا جا رہا ہے ماشاءاللہ
بیرون مہمانوں کی سہولت کیلئے ہال کی پانچ منزلہ عمارت میں دو کمرشل لفٹیں بھی لگائی جا رہی ہیں
رائیونڈ مرکز میں بیرون مہمانوں کے ہال کی توسیع کا کام روزانہ کے اعتبار سے جاری ہےاللہ تعالٰی اسے کامیابی کیساتھ مکمل فرمائے اور مزید ترقیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے ہر حاسد کے حسد اور شریر کے شر سے محفوظ فرمائے 💚🤲🎬









゚viralvideo ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral

Address


Telephone

+923346238413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Umair Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mulana Umair Saeed:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share