ٹی ایچ کیو ہسپتال اور حاملہ خاتون کی موت کا معاملہ، وزیراعلی مریم نواز کا سخت نوٹس،انکوائری رپورٹ طلب
14/06/2025
*کھاریاں میں سی سی ڈی کے تین مبینہ پولیس مقابلے 3 ملزمان ہلاک*
24/05/2025
سرائے عالمگیر:۔پسند کی شادی پر لڑکا لڑکی قتل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا تعلق ضلع جہلم سے ہے لاشیں سرائے عالمگیر تھانہ بولانی کے علاقہ سے برآمد ۔۔پولیس
08/04/2025
سرائے عالمگیر: کینڈا پلٹ فیملی کے گھر چوری کی واردات چور 80 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرارواقعہ تھا نہ۔سٹی کے علاقہ راجہ بازار نمبر 1ں میں پیش آیاچور گھر کے تالے توڑ کر طلائی زیورات مالیت 80 لاکھ اور نقدی لوٹ کر فرار مقدمہ درج
25/05/2024
موٹروے پولیس سراے عالمگیر کے افسران( انسپکٹر توصیف محمد ، سب انسپکٹر عامر نعیم )کو گزشتہ رات دوران پٹرولنگ ایک لاوارث بچہ بعمر 7 سال سڑک کنارے نزد میٹرو سٹی ملا۔۔۔۔ جس نے اپنا نام دانیال علی ولد محمد علی سلطان بتایا۔جو کہ غلطی سے کسی بس میں بیٹھ کر راولپنڈی سے سراے عالمگیر تک ا گیا۔جس کو بعد از تفتیش اوربعد از تفتیش بچے کو اس کے والد محمد علی سلطان ولد سلطان احمد سکنہ راولپنڈی کے حوالہ کر دیا گیا ۔
محمد علی سلطان نے موٹروے پولیس کا تحہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ اور ڈھیروں دعائیں دئیں۔
29/03/2024
سرائے عالمگیر :تاریخی شاہی جامع مسجد جس کی بنیادی بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے رکھی
12/03/2024
سرائے عالمگیر: موٹر سائیکل چور گروپ متحرک دو دنوں میں معتدد موٹر سائیکل چوری
28/02/2024
سرائے عالمگیر: پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیے یہ خطرناک کھیل اب تک بہت سی قیمتی جانیں لے چکا، ڈی ایس پی مدثرگجر
06/02/2024
ووٹوں کی سیاست نہیں،خدمت کی سیاست کرونگا ،8 فروری کو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی سیاست کا سورج طلوع ہو گا ۔سیٹھ اکرام رضا امیدوار MPA -PP27
06/02/2024
دعووں سے پہلے کردار
قوم کے خدمت گار
سیٹھ اکرام رضا امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 27
انتخابی نشان
کرسی
Be the first to know and let us send you an email when Syed Amjid Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.