Balaj Studio

Balaj Studio Advertising Agency

Our services | Content Creation
Video | Audio
Writing | Editing | Publishing Balaj Studio is a Production House,
Providing Services Like.

Digital Advertising | Digital Content Creation | Digital Content Editing | Content writing (SEO) | Copywriting | Academic manuscripts/books | Novels | Poetry |

05/01/2025

کچھ دیر اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہا
کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی

"Wait for someone kind" ,
04/01/2025

"Wait for someone kind"

,

Wait for someone respectful, not only in the beginning stages of the relationship when things are bright and beautiful, but also when things get hard. Wait for someone who respects your boundaries and does not force you to do things that you’re not willing or ready to do.

01/01/2025

Happy New Year

چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز!زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست زندگی ہے تو بدل جائیں گے یہ لیل و نہار یہ شب و ...
18/06/2024

چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز!

زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست
زندگی ہے تو بدل جائیں گے یہ لیل و نہار

یہ شب و روز، مہ و سال گزر جائیں گے
ہم سے بے مہر زمانے کی نظر کے اطوار

آج بگڑے ہیں تو اک روز سنور جائیں گے

فاصلوں، مرحلوں راہوں کی جدائی کیا ہے
دل ملے ہیں تو نگاہوں کی جدائی کیا ہے

کلفت زیست سے انسان پریشاں ہی سہی
زیست آشوب غم مرگ کا طوفاں ہی سہی

مل ہی جاتا ہے سفینوں کو کنارا آخر
زندگی ڈھونڈ ہی لیتی ہے سہارا آخر

اک نہ اک روز شب غم کی سحر بھی ہوگی
زندگی ہے تو مسرت سے بسر بھی ہوگی

زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست!

صوفی تبسم

09/04/2024

You always long for where you come from but invariably always have to go to where your needs take you.

Inaam Ullah

17/03/2024

OnePath Network travelled all the way over to North Queensland to meet with the Muslim Community of Mareeba.They are a small rural community of Albanian farm...

15/03/2024

"No man is free who is not master of himself."

- Epictetus

بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟
12/03/2024

بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟

کینیڈا میں ہر قدم پر تناؤ اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی طالب علم نہیں جانتا کہ اس سے کیسے نمٹا جائے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نوجوان کینیڈا کی شہری....

’لیکن شرفا انھیں اپنی دیواروں یا میزوں پر، یعنی فرش کے علاوہ کہیں بھی رکھتے یا لگاتے۔ یہ احترام کی علامت تھی، دراصل انگر...
12/03/2024

’لیکن شرفا انھیں اپنی دیواروں یا میزوں پر، یعنی فرش کے علاوہ کہیں بھی رکھتے یا لگاتے۔ یہ احترام کی علامت تھی، دراصل انگریز ان پر چلنا نہیں چاہتے تھے۔ 1700 کی دہائی سے پہلے انگریزی لفظ ’قالین‘ کا حوالہ دیواروں پر لٹکانے یا میزوں، الماریوں یا بینچوں پر رکھنے کے لیے تھا۔ حالانکہ انھیں بنانے والوں کا مقصد یہ نہیں تھا۔‘

جیری بروٹن لکھتے ہیں کہ یہ پہلا موقع تھا جب مسلمانوں نے انگلینڈ میں کھلے عام رہنا، کام کرنا اور اپنے عقیدے پر عمل کرنا شروع کیا۔

شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا تک سے آئے، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے 16ویں صدی میں لندن میں سفارت کاروں، تاجروں، مترجموں، موسیقاروں اور نوکروں کے طور پر کام کیا۔

’اسلام‘ یا ’مسلم‘ کے الفاظ 17ویں صدی میں انگریزی زبان میں داخل ہوئے۔

کیتھولک سپین کے خطرے کے جواب میں ملکہ الزبتھ نے سفارتی اتحاد اور آزاد تجارتی سودوں کا ایک ’متاثر کن نیٹ ورک‘ بنایا۔ انھوں نے انگلستان کو مراکشی، عثمانی اور فارسی سل....

بروٹن کے مطابق مسلم دنیا سے انگلستان میں داخل ہونے والی اشیا، خیالات اور یہاں تک کہ الفاظ نے انگریز زندگی کو بدل دیا۔’تر...
12/03/2024

بروٹن کے مطابق مسلم دنیا سے انگلستان میں داخل ہونے والی اشیا، خیالات اور یہاں تک کہ الفاظ نے انگریز زندگی کو بدل دیا۔

’ترکی اور مراکش سے درآمدشدہ قالین لوگ سجانے لگے، نئے ڈیزائنوں میں ریشمی اور سوتی کپڑے پہننے لگے، میٹھی شراب پینے لگےاور ان کی خوراک میں مختلف مسالے جیسےسونف، جائفل، ہلدی اور پستے شامل ہوئے۔ صرف عثمانی یونانی جزیروں ہی سے کرینٹس کی مانگ اتنی زیادہ تھی کہ الزبتھ کے دورِ اقتدار میں 2,300 ٹن سالانہ درآمد کیے جانے لگے۔

’شوگر‘، ’کینڈی‘، ’کرِمزن‘ (ترک کرمز سے)، ’ٹرکوائز‘(فیروزہ یا ترکی کا پتھر)، ’انڈیگو‘ اور ’ٹیولپ‘ یہاں تک کہ ’زیرو‘ یا صفر سبھی انگریزی زبان میں شامل ہوئے۔

مِشا ایوان کے مطابق انگریز تاجر عیش و آرام کی اشیا کے لیے شام سے لے کر مراکش تک مسلم ممالک کے ساتھ براہ راست تجارت کر رہے تھے۔

ترکی کی کافی، مراکش کی چینی، جائفل، کرنٹ، پستے، قالین، زیورات اور روئی انگلینڈ لائے جاتے۔ ترک قالین (جنھیں آج کل اورینٹل قالین کہا جاتا ہے) انگلینڈ میں انتہائی فیشن ایبل بن گئے۔

کیتھولک سپین کے خطرے کے جواب میں ملکہ الزبتھ نے سفارتی اتحاد اور آزاد تجارتی سودوں کا ایک ’متاثر کن نیٹ ورک‘ بنایا۔ انھوں نے انگلستان کو مراکشی، عثمانی اور فارسی سل....

Address


Telephone

+923330866741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balaj Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share