Welcome! to the official Express Views HD page. Stay tuned for watching the real content; latest hea
07/12/2024
سیالکوٹ (بیورورپورٹ)
سیالکوٹ تھانہ اگوکی پولیس کے میل ملاپ سے علاقہ منشیات فروشی سمیت قحبہ خانوں کا گڑھ بنا گیا زرائع کا متعلقہ پولیس کی سرپرستی میں جرائم پروان چڑھنے کے انکشافات
تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایچ او تھانہ اگوکی چوہدری محمد اصغر کا جرائم پر قابو پاتے ہی شفٹ چینج نئے تعینات ایس ایچ او علاقہ میں جرائم پر قابو پانے سے گریزاں اسٹیشن ہاؤس افیسر کی نا اہلی سے تھانہ اگوکی کے بیشتر علاقوں میں قحبہ خانوں سمیت سرے عام منشیات کا دھندا عروج پکڑ گیا منشیات کی لت سے کئی گھر اجڑنے کے دہانے پر اگوکی کی حدود میں ریل پٹری پر بیٹھے لوگ سرے عام منشیات نوشی کرتے دیکھائی دینے لگے زرائع کا کہنا ہے کے تھانہ اگوکی پولیس منتھلی کے عوض جرائم ہوتا دیکھ بھی آنکھ بند کیے ہوئے اس لعنت یافتہ کاموں سے نیو ینگ جنریشن کو بچا کر رکھنا انتہائی مشکل کام بنتا جا رہا ہے منشیات نوشی میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی شامل شمولیت بڑھتی جا رہی ہے متعلقہ پولیس کی نا اہلی سے گھر سے نکلتے بچوں پر منشیات نوشی کے اثرات کی واضع حقیقت شہاب پورہ پھاٹک کنارے لگی منشیات نوشوں کی لگی لمبی لائنوں سے باخوبی لگایا جا سکتا ہے جس سے قوم کا مستقبل نوجوان دو چار ہیں اہلیان اگوکی نے ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کیا ہے کے تھانہ اگوکی میں کسی کرائم فائٹر فرض شناس افیسر کی تعیناتی عمل میں لائی جاۓ تاکہ علاقہ کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے
22/09/2023
ایڈیشنل ایس پی ملک نوید کے ساتھ پریس کانفرنس کے بعد خوشگوار موڈ میں گپ شپ کرتے ھوئے ، مناظر بھائیوں جیسے دوست ملک عادل منیر نے کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ھوئے محفوظ کرلئیے ۔۔۔۔ !!!
Be the first to know and let us send you an email when Express Views HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.