
16/08/2025
حما یت شاہ ولدِ مہتاب شاہ عمر 14 سال گاٶں بدھا 9 اگست 2025 سہہ پہر 3 بجے گھر سے حسن ابدال کے لیے نکلا تھا، لیکن نہ وہ حسن ابدال پہنچا اور نہ ہی گھر واپس آیا ہے۔ اگر کسی بھاٸ کو اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔
03183396918