GOJRA News Stories

  • Home
  • GOJRA News Stories

GOJRA News Stories ABOUT ALL GOJRA'S NEWS STORIES IN PRINT AND ELECTRONIC MEDIA

18/07/2025
12/07/2025
12/07/2025
12/07/2025
تھانہ سٹی گوجرہ جے علاقہ ہاؤسنگ کالونی میں گھر کی ے باہر صبح کی سیر کرتے فیسکو ملازم شاہد کو نامعلوم مبینہ ڈاکو موبائل و...
26/06/2025

تھانہ سٹی گوجرہ جے علاقہ ہاؤسنگ کالونی میں گھر کی ے باہر صبح کی سیر کرتے فیسکو ملازم شاہد کو نامعلوم مبینہ ڈاکو موبائل و دیگر سامان چھین گولی مار کر زخمی کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ زخمی کو ریسکیو 1122ٹیم۔بروقت ریسکیو کرکے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، حالت انتہائی تشویشناک ۔

ممبر قومی اسمبلی اُسامہ حمزہ نے آج لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحریکِ انصاف ...
29/05/2025

ممبر قومی اسمبلی اُسامہ حمزہ نے آج لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اور اسیرِ جمہوریت سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی عیادت کی۔

اُسامہ حمزہ نے اعجاز چوہدری کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی، اور ان کے جذبے، استقامت اور نظریاتی وابستگی پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ اعجاز چوہدری جیسے سیاسی رہنما کسی بھی تحریک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں، جنہوں نے نہ صرف طویل سیاسی جدوجہد کی بلکہ بدترین فسطائیت اور جبر کے خلاف ہمیشہ سینہ تان کر کھڑے رہے۔

اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر اسیرانِ حقیقی آزادی تحریک ملک و قوم کا سرمایہ ہیں۔ آزمائش کا یہ وقت بھی گزر جائے گا اور عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔

Address


Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOJRA News Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GOJRA News Stories:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share