جب رزق اوربھوک اللہ دیتاہے۔جب عزت اورذلت للہ دیتاہے جب زندگی اورموت اللہ دیتاہے جب دکھ اورسکھ اللہ دیتاہے جب بیماری اورشفااللہ دیتاہے تو ۔۔۔(ڈر کس چیز کا ہے بھاٸی
12/07/2025
10/07/2025
06/07/2025
3محرم سے 10 محرم تک کا خونی سفر ۔۔وڈیو ملاحظہ فرمائیں
06/07/2025
پہلی قسط میں 1محرم سے 7محرم تک کا سفر جس کی وڈیو آپ دیکھ چکے ہیں اب 8محرم سے 10 محرم تک کا خونی سفر جس کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں اور دوستوں کو بھی شئیر کریں
28/06/2025
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائی کی جان کو خطرہ لاحق ہے جنگ بندی کے بعد ملکی غدار انکے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔اللہ اسکی حفاظت فرمائے ۔۔یا تو رجیم چینج ہوگا یا پھر قتل
28/06/2025
کے پی کے حکومت سیاحوں سے ماہانہ اربوں روپے کماکررہے ہیں مگر سیاحوں کو کوئی حفاظتی انتظامات دینے کےلئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہے ایسی نااہل حکومت کو استعفی دے دینا چاہیے
28/06/2025
1محرم امام حسین علیہ السلام کا شہادت کے جانب سفر قسط نمبر 1اگلی قسط میں 3محرم سے 10 محرم تک تمام شہداء کی تفصیل بیان ہوگی انشاللہ
20/06/2025
01/05/2025
Homage company ACDC fan for sale. You can contact us on WhatsApp below. Available at a very low rate, two years motor warranty.
Be the first to know and let us send you an email when Talk With Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.