Roohullah TV

Roohullah TV اسلام کے دائرے میں رہ کر بولے🥰 چاہے کچھہ بھی ہو جائے ،💞 ایک دن ضرور ائے گا❣️ اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھے💝 صبر سے کام لے انشاءاللہ:::❤️‍🩹

08/09/2025

جمیعت علما اسلام مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔۔۔مرحوم گزشتہ دنوں ...
28/08/2025

جمیعت علما اسلام مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔۔۔

مرحوم گزشتہ دنوں بد بخت بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے فائرنگ سے مرحوم کا ایک بیٹا عصمت اللہ اور دو بیٹیاں بھی دم توڑ گئی تھیں۔۔۔
اللہ پاک سب کی مغفرت کرے امین

25/08/2025

گجرات میں کرکٹ میچ کےدوران اوور نہ دینے پر فائرنگ، دوسرا بھائی بھی دم توڑ گیا، ماموں زخمی
ملزم نے اوور نہ دینے پر کپتان، اس کے بھائی اور ماموں پر فائرنگ کی تھی، ٹیم کیپٹن گراؤنڈ میں ہی جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس

اطلاع عام یہ بندہ اسلام آباد میں اکسیڈنٹ ھوں کر کے فوت ہوا ہے کوئی جاننے والا ہو تو ورثہ کو خبر کر دے دیں میت پیمز ہسپتا...
08/08/2025

اطلاع عام
یہ بندہ اسلام آباد میں اکسیڈنٹ ھوں کر کے فوت ہوا ہے کوئی جاننے والا ہو تو ورثہ کو خبر کر دے دیں
میت پیمز ہسپتال اسلام آباد میں موجود ہے
بندے کا تعلق لوئر کوہستان رانولیاء سے ہیں

1st Captain Hamza Shaheed divisional football tournment GHS Oghi inshallah buhat jald iftitah hoga
04/08/2025

1st Captain Hamza Shaheed divisional football tournment GHS Oghi inshallah buhat jald iftitah hoga

پالس کوھستان میں 28, سال بعد برف پوش پہاڑوں سے نعش برآمد ۔۔۔۔۔۔کوہستان  28سال  بعد برف کے گلیشیر سے لاش بر آمد ۔۔۔۔۔قدرت...
04/08/2025

پالس کوھستان میں 28, سال بعد برف پوش پہاڑوں سے نعش برآمد ۔۔۔۔۔۔
کوہستان 28سال بعد برف کے گلیشیر سے لاش بر آمد ۔۔۔۔۔قدرت کے قانون فطرت کے مطابق ۔۔برف میں چیزیں مدتوں محفوظ رہتی ہیں۔۔۔۔

کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سے ایک حیرت انگیز خبر!

نذیرالدین ولد بہرام (قوم صالح خیل) کی نعش 28 سال بعد لیدی پالس کے گلیشیئر سے صحیح حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
وہ 28 سال قبل برفانی طوفان کی نذر ہو کر لاپتا ہو گئے تھے۔ نعش پر وسکٹ موجود تھی، اور جیب سے شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا، جس سے ان کی شناخت ممکن ہوئی۔

28 سال بعد کوہستان کے علاقے بر پالس، لیدی گلیشئر کے قریب سے نصیرالدین عرف ہجو ولد بہرام کی لاش برآمد ہو گئی۔ وہ 1997 میں سپٹ سے واپسی کے دوران اپنے گھوڑے سمیت گلیشئر کی ایک دراڑ میں گر کر لاپتہ ہو گئے تھے۔ اس وقت کئی دنوں تک ان کی تلاش جاری رہی، مگر کوئی سراغ نہ مل سکا اور بالآخر انہیں لاپتہ قرار دے دیا گیا۔

حالیہ دنوں میں جب برف پگھلنے کا سلسلہ شروع ہوا تو مقامی چرواہوں نے گلیشئر کے کنارے انسانی باقیات دیکھی۔ قریبی لوگوں نے فوراً اطلاع دی، اور جب مقام پر پہنچ کر جائزہ لیا گیا تو وہی لاش نکلی جس کی تلاش برسوں پہلے بند ہو چکی تھی۔ حیرت انگیز طور پر نصیرالدین کی جیب میں موجود شناختی کارڈ اور دیگر سامان مکمل طور پر محفوظ حالت میں تھا، جس سے ان کی شناخت کی تصدیق ہوئی۔

مقامی افراد کے مطابق یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس نے پورے علاقے کو حیرت اور افسوس کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک طرف 28 برس پہلے کھوئے ہوئے پیارے کی واپسی نے خاندان کو اندرونی سکون بخشا، تو دوسری جانب ان کے بچھڑنے کا غم دوبارہ تازہ ہو گیا۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ وہ دن آج بھی یاد ہے جب نصیرالدین اپنے گھوڑے پر سپٹ کی طرف گیا تھا اور پھر کبھی واپس نہ لوٹا۔

نصیرالدین کے اہلِ خانہ کو اطلاع ملنے پر وہ فوراً موقع پر پہنچے، اور طویل صبر آزما انتظار کے بعد انہیں اپنے پیارے کی لاش دفنانے کا موقع مل گیا۔
منقول

03/08/2025

خواتین کی الگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں جس میں صرف خواتین ہوں اور ٹیچرز بھی خواتین ہی ہوں

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے ش...
28/07/2025

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال اور خیبر کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا

اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے # #@$

25/07/2025

پاکستان پانی میں ٹرین چلانے
والا پہلا ملک بن گیا..See more

23/07/2025

افغانستان میں اسلامی قانونااور بلوچستان میں آپ بتائیں

Address


Telephone

+923481090921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roohullah TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share