07/02/2026
🚨 کرپٹو دنیا میں ہلچل! 🚨
جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو ایکسچینج بِتھمب (Bithumb) سے بڑی غلطی ہو گئی، جہاں صارفین کو 2,000 وون کے بجائے 2,000 بٹ کوائن بھیج دیے گئے، جس سے چند لمحوں کے لیے سیکڑوں افراد کروڑ پتی بن گئے 💰۔
⏱️ 35 منٹ کے اندر ٹریڈنگ روک دی گئی اور 99.7٪ بٹ کوائنز واپس حاصل کر لیے گئے۔
❌ کمپنی کے مطابق یہ ہیکنگ نہیں بلکہ سسٹم کی خرابی تھی۔
🤖 آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے AI سسٹمز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ واقعہ دنیا بھر میں کرپٹو قوانین پر نئی بحث چھیڑ سکتا ہے — اور پاکستان سمیت تمام ممالک کے لیے ایک بڑا سبق ہے