Daily Markhor

  • Home
  • Daily Markhor

Daily Markhor ہمارا مشن ویژن کرپشن سے پاک پاکستان ۔۔۔
غریبوں کے حقوق کے جنگ جب تک زندہ ہوں لڑتا رہونگا ۔

پہلی بات تو یہ کہ ایک صحافی کو باخبر رہنا چاہئے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے پہلے خبر کی تصدیق کرلینی چاہئے-دوسری بات ڈاکٹر ع...
15/07/2025

پہلی بات تو یہ کہ ایک صحافی کو باخبر رہنا چاہئے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے پہلے خبر کی تصدیق کرلینی چاہئے-
دوسری بات ڈاکٹر عائشہ سات ماہ پہلے یہاں سے پوسٹ آوٹ ہوگئ ہیں-
تیسری بات اگر آپ کا سیکریٹری آپکی عوام کے لئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اتنے بڑے فیصلے لیتا ہے تو عوام کو بھی چاہئے کہ اسکی پذیرائ کریں اور اسکا ساتھ دیں نہ کہ گنتی کے چند کرپٹ مافیا کی خاطر اپنے ضمیر کا سودا کریں-
آخری بات ڈاکٹرعائشہ نے NUMS سے پبلک ہیلتھ کی ڈگری بھی لی ہے جس کی بنیاد پر انکی پروموشن ہوئ ہے اور انکو ایڈمنسٹریشن میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ غلط افواہیں پھیلانے سے گریز کریں عوام کے مفاد کی خاطر سیکریٹری صاحب کا ساتھ دیں نہ کہ کرپٹ مافیا کا۔

14/07/2025

گلگت بلتستان کا اس ہیرو کو سب سلام کرو ۔۔
سب شئیر کر کے حوصلہ افزائی کریں ۔۔

14/07/2025

رحیم گل صاحب گلگت بلتستان کے بیوروکریسی کا ایک ایماندار اور قابل افیسر ہے ۔۔

14/07/2025

گوہر آباد یشکن کمیونٹی سے ایک ہی امیدوار آئگا ۔۔
کل انجنئر،نوشاد،سیکٹری،سابق چیف کنزرویٹر،ڈاکٹر بختاور کے درمیان مذاکرات کا پہلا راونڈ مکمل ۔

11/07/2025

گلگت بلتستان کسی انتشاری ٹولے کا باپ کا جاگیر نہیں ۔۔
گلگت بلتستان پرامن لوگوں کے دیش ہے ۔۔

10/07/2025

تاریخ میں پہلے دفعہ احتساب ہوتے ہوئے نظر آرہا ہے ۔۔گلگت بلتستان کے تمام کرپٹ آفیسران کے سکون کو حرام کردینے والا ۔۔کرپٹ نظام کو بری طرح ایکسپوز کرنے والا ببر شیر وقار میر ۔۔۔گلگت بلتستان والو اس شیر کا سپورٹ کرو اب کرپٹ افیشلز کہیں بھی نہیں چھپ سکتے ہیں 🦁🦁🦁

09/07/2025

التجا دعاء۔۔۔۔

09/07/2025

آج آغا خان ہسپتال گلگت میں بھائی جان کا گردوں کا اپریشن ہے ۔۔
دعاوں کے درخواست ہے
🙏🙏

08/07/2025

بابوسر روڈ پر ڈکیتی
دوران ڈکیتی فائرنگ
ایک مسافر زخمی خطرے سے باہر ہے
ذرائع

06/07/2025

شیعہ سنی ف س ا دات؟؟؟؟

06/07/2025

گلگت بلتستان کے اکثر لوگ ڈی سی گلگت کو ذاتی بغض کے بنیاد پر بکواس کرتے ہیں ُ۔۔ آج جو امن ہے گلگت میں ڈی سی گلگت کے مرہون منت ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Markhor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Markhor:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share