Ladies collection

  • Home
  • Ladies collection

Ladies collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ladies collection, Digital creator, street #4, .

Big shout out to my newest top fans! 💎 Abeer FatimaDrop a comment to welcome them to our community,  fans
29/11/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Abeer Fatima

Drop a comment to welcome them to our community, fans

🌙 Night Protection | ✨ Surah Baqarah – Last 2 Ayat (آمَنَ الرَّسُولُ)  Recitation by Qari Abdul Basit (RA)  یہ آخری دو آ...
29/11/2025

🌙 Night Protection | ✨ Surah Baqarah – Last 2 Ayat (آمَنَ الرَّسُولُ)
Recitation by Qari Abdul Basit (RA)

یہ آخری دو آیات قرآنِ کریم گھر کو حفاظت، برکت اور سکون عطا کرنے والی شان دار دعائیں ہیں۔ رات کو سوتے وقت سنیں یا پڑھیں، اور اللہ کی رحمت و امان میں سوئیں۔

✅ Benefits:
- Protection from evil
- Peaceful sleep
- Barakah in home
- Spiritual calm

🔔 If you find this beneficial, please Subscribe & Share so more people get this blessing.



---

**Keywords:**
Surah Baqarah last 2 ayat, آمن الرسول, night protection ayat, bedtime quran, quran recitation abdul basit, surah baqarah protection, islamic night dua, quranic duas for home, islamic reminders urdu

🌙 Night Protection | ✨ Surah Baqarah – Last 2 Ayat (آمَنَ الرَّسُولُ) Recitation by Qari Abdul Basit (RA) یہ آخری دو آیات قرآنِ کریم گھر کو حفاظت، برکت او...

اللہ کے گھر کی یہ پرنور جھلک دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔کعبہ کی یہ روحانی رونق اور پسِ منظر میں چلتی بابر...
18/11/2025

اللہ کے گھر کی یہ پرنور جھلک دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔
کعبہ کی یہ روحانی رونق اور پسِ منظر میں چلتی بابرکت نعت دل کو اللہ کی طرف متوجہ کرتی ہے۔

کعبہ کی لائیو رونق دیکھیں | دل چھو لینے والی نعت کے ساتھ روحانی لمحےاللہ کے گھر کی یہ پرنور جھلک دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہے۔کعبہ کی یہ روحانی ...

17/11/2025

“سورۃ الفاتحہ کی روح پرور تلاوت | Surah Al-Fatiha Tilawat

17/11/2025

Muhammad SAW, Khatamun Nabiyyin, Surah Ahzab Ayat 40, Quran shorts, Islamic shorts, Quran recitation, Tilawat, Life with Quran, ayat status, Islamic video, trending Islamic shorts, prophet Muhammad last prophet

16/11/2025
16/11/2025

🪷 *بہت عظیم بات!*

*شیخ ابن سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
غور و فکر کے بعد میں نے یہ پایا کہ وہ اذکار، جن کے زیادہ کرنے کی سفارش کتاب و سنت میں کی گئی ہے، کل چھ ہیں۔
یہ اذکار تمہاری طویل جدوجہد میں تمہارے لیے ایک تیز ہتھیار اور کارگر نسخہ ہیں، جو کہ غم، درد، تکلیف، بیماریوں اور گناہوں کے خلاف ہیں۔

▪️ *پہلا ذکر:*
*درود شریف* درود بھیجنا
سارا دن اس کا التزام کرو،
اور دن کے آخر میں دیکھو گے کہ تم نے کثرت سے درود بھیجا ہے۔

▪️ *دوسرا ذکر:*
*کثرت سے استغفار کرنا*
اگر اللہ تمہیں توفیق دے اور تمہیں خالی وقت میں "استغفر اللہ" کہنے کی توفیق عطا فرمائے،
تو یہ ذکر غموں کو دور کرتا ہے اور تمہارے لیے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔

▪️ *تیسرا ذکر:*
*یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ*
یہ ذکر ان سنتوں میں سے ہے جو لوگوں نے چھوڑ دی ہیں،
حالانکہ نبی کریم ﷺ نے ہمیں اس کا التزام کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
"ألِظّوا بـ يا ذا الجلال والإكرام"
أي: الزموا هذه الدعوة ، وأكثروا منها(ألِظّوا) کا مطلب ہے: کثرت سے کہنا اور پابندی سے کہنا۔
"یَا ذَا الْجَلَالِ" کا مطلب ہے: اے جمال، کمال اور عظمت والے۔
"وَالْإِكْرَامِ" کا مطلب ہے: اے عطا اور سخاوت والے۔
یہ ذکر دراصل ثناء اور دعا دونوں کو یکجا کرتا ہے۔سوچو! اگر تم دن بھر یہ کلمات سینکڑوں بار کہو، تو اللہ تم سے خوش ہوگا،اور تمہاری حاجت جانتے ہوئے تمہیں عطا فرمائے گا۔

▪️ *چوتھا ذکر:*
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ*
یہ وہ کلمہ ہے جس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے بہت زیادہ تاکید فرمائی اور فرمایا:"یہ *جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے* "اگر تم اس کلمہ کی کثرت کو اپنا معمول بنا لو،تو تم اللہ کے انتظام میں حیرت انگیز لطف و کرم اور نعمت دیکھو گے۔

▪️ *پانچواں ذکر*
حضرت یونس علیہ السلام کی دعا:*لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ"*
یہ ذکر غموں کا قلع قمع کرنے والا اور خوشیوں کو لانے والا ہے۔

▪️چھٹا ذکر:
تسبیح، تحمید، تکبیر اور تہلیل:
*"سُبْحَانَ اللَّهِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ، اللَّهُ أَكْبَر"*

*سنہری اصول:*
اذکار، دعائیں اور رقیہ کی اصل تاثیر، نفع اور پھل کثرت، تکرار، اصرار اور غور و فکر میں ہے۔
▫️ *جتنا زیادہ اللہ کا ذکر کرو گے،* اللہ کی محبت حاصل کرو گے۔
▫️ *جتنا دعا میں الحاح (اصرار) کرو گے* ، اتنی جلدی قبولیت حاصل کرو گے۔
▫️ *جتنی زیادہ رقیہ کو دہراؤ گے،* اتنا ہی زیادہ شیطانوں کا قلع قمع ہوگا اور حسد کے زہر کا خاتمہ ہوگا۔

▪️ *حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
"جو چاہتا ہے کہ اس کا عمل موت کے بعد بھی ختم نہ ہو، تو وہ علم کو پھیلائے۔"
[التذکرۃ في الوعظ]

10/11/2025

اللہ تعالیٰ سورۃ التوبہ کی ان آیات (125–129) میں ایمان والوں کے دلوں کو مضبوط کرنے اور منافقین کے دلوں کی بیماری کو ظاہر کرنے کا ذکر فرماتے ہیں۔
یہ آیات ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ ہر آزمائش میں اللہ پر بھروسہ اور صبر ہی کامیابی کا راستہ ہے۔

📖 سورۃ التوبہ – آیات 125 تا 129
🎧 صرف اردو ترجمہ
💖 ایمان، صبر، اور اللہ کی مدد کا پیغام

👇
اگر آپ قرآن کی مزید دل کو چھو لینے والی ویڈیوز چاہتے ہیں تو:
سبسکرائب کریں: Life with Quran
🔔 روزانہ نئی قرآنک ویڈیوز کے لیے نوٹیفکیشن آن کریں۔

---

🔖 Hashtags (SEO & Viral Reach):

08/11/2025

Address

Street #4

5400

Telephone

+923032188887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladies collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share