راولا کوٹ میں معرکۂ حق اور یومِ آزادی کی والہانہ تقریبات
15/08/2025
HEADLINES BRN NEWS HD CHANNEL
13/08/2025
HEADLINES BRN NEWS
12/08/2025
راولاکوٹ میں شوگر آگاہی کا انوکھا اجتماع — امریکہ سے آئے ڈاکٹر ساجد لطیف کا مؤثر پیغام
09/08/2025
جی بالکل دوہرے قتل کا یہ افسوسناک واقعہ منڈی بہاءالدین کے نواحی گاوں بھکھی شریف میں پیش آیاہے۔جہاں ملازم نے اپنے مالک اور اپنی بیوی کو کلہاڑی اور اینٹوں کے وار کرکے قتل کر دیا،ملزم اپنے خاندان سمیت مقتول زمیندار کے پاس ملازمت کرتاتھا اور۔پولیس کاکہناہے کہ ملزم نے زمیندارسے لاکھوں روپے ایڈوانس رقم لی ہوئی تھی،مالک کی جانب سے رقم واپسی کے تقاضا پر تلخ کلامی ہوئی تو ملزم نے زمیندارپر کلہاڑی کے وار کردیے،ملزم کی بیوی بچانے کے لیے آگے آئی تو اس پر بھی کلہاڑی سے وار کردیے۔پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاہے۔
09/08/2025
09/08/2025
راولپنڈی ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری نعیم اعجاز کے گھر سی سی ڈی کے چھاپے کا معاملہ
07/08/2025
> ڈوگی ناڑہ جنڈاٹھی راولاکوٹ جیسے دور افتادہ گاؤں سے اُٹھ کر سوشل میڈیا پر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا نوجوان،اپنے منفرد انداز سے چلنے والا، سنجے دت کا فین، اور خود کو صدر بننے سے انکاری
معاشرے کے ہر مثبت کام کے لیے خود کو پیش کرنے والا— آمان شکیل المعروف بلا جی— آج کی نوجوان نسل میں ایک منفرد بحث کا مرکز بن چکے ہیں۔
بی آر این نیوز کے بیورو چیف آزاد کشمیر، خلدون زاہد نے ان سے خصوصی انٹرویو کیا، جس میں نہ صرف شہرت بلکہ سماجی اثرات، تنقید اور اصلاحات کے حوالے سے بے باک گفتگو کی گئی۔
ملاحظہ کریں انٹرویو امان شکیل بلا جی کا
07/08/2025
سنئیر ڈی ایس پی بھمبر آزادکشمیر
خواجہ عبدالقیوم کو اضافی ایس پی ضلع بھمبر کی ذمہ داری سونپ دی گئی نوٹفیکیشن جاری
Be the first to know and let us send you an email when BRN news HD channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.