Moneeb Awan Offical

  • Home
  • Moneeb Awan Offical

Moneeb Awan Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moneeb Awan Offical, Media, .

آگاہ اپنی موت سے____کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا مگر پل کی خبر نہیں
14/02/2024

آگاہ اپنی موت سے____کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا مگر پل کی خبر نہیں

عوام الناس کی آگاہی کیلئے پوسٹ شیئر کریں اور اپنے حقوق کی خاطر نکلیں ، آواز اٹھائیں✌🏻
11/08/2023

عوام الناس کی آگاہی کیلئے پوسٹ شیئر کریں
اور اپنے حقوق کی خاطر نکلیں ، آواز اٹھائیں✌🏻

11/08/2023

لو جی واری جناب دی وی آگئی جے...

سوشل میڈیا کے چند نقصان دہ پہلو!!!!
16/07/2023

سوشل میڈیا کے چند نقصان دہ پہلو!!!!

16/07/2023
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں سہنسہ سے محمد معروف انجم کا بیٹا اور بلال کا چھوٹا بھائی محمد مہتاب جو کے کل سہنسہ س...
02/05/2023

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

سہنسہ سے محمد معروف انجم کا بیٹا اور بلال کا چھوٹا بھائی محمد مہتاب جو کے کل سہنسہ سے چکسواری مدرسے کی طرف جا رہے تھے

کل سے لاپتہ ہے جو کے 11:35پر گلپور cc tv میں آیا ہے اس کے باد کوئی پتہ نہیں آگر کسی نے دیکھا ہو تو وہ ان نمبروں پر رابط کرے شکریہ

03407686958 بلال
03408907869زاہد لطیف

زیر تعمیر مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ کا تعمیراتی کام جاری ہےبرامدے کی تعمیر جاری ہے لنٹ...
08/01/2023

زیر تعمیر
مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ کا تعمیراتی کام جاری ہے
برامدے کی تعمیر جاری ہے
لنٹر کی تیاری بھی ہو رہی ہے
جن احباب نے مسجد شریف کی تعمیر میں مالی یا میٹیریل کی صورت میں تعاون کیا ہے اللہ سبحانہ و تعالی ان کے مال و اسباب میں برکتیں وسعتیں عطا فرمائے آمین
لنٹر کے لئے میٹیریل ریت بجری سیمنٹ سریا کی ضرورت ہے تعاون فرما کے اپنے لئے اور اپنے مرحومین کے لئے صدقہ جاریہ کے طور پر ثواب کا ذخیرہ بنائیں
منجانب
انتظامیہ کمیٹی مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ
برائے رابطہ
03459317928
03229327336
03065144472
03471555965
03445771236

27/12/2022

🚨ہائی الرٹ🚨
کوٹلی سے راولپنڈی اسلام آباد جانے والوں کےلئے ضروری اطلاع ہولاڑ پل کے معائنہ کے لیئے کمپنی نے کل 28 دسمبر 2022 کو 9 تا10 بجے اور 11 تا 12 بجے دن ہر طرح کی ٹریفک لئے پل بند کرنے کا حکم دیا ہے
تمام عوام مطلع رہے اور متبادل راستوں کا استعمال کرے
اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ

زیر تعمیر مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ مسجد شریف کی دیواریں مکمل ہو چکی ہے برامدے کی تعمی...
25/12/2022

زیر تعمیر
مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ
مسجد شریف کی دیواریں مکمل ہو چکی ہے
برامدے کی تعمیر جاری ہے
لنٹر کی تیاری ہو رہی ہے
گزشتہ شام ایک بزرگ جنہوں نے اپنی زوجہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے نقد رقم پیش کی
اللہ سبحانہ و تعالی مرحومہ مائی صاحبہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین
دیگر جن احباب نے مسجد شریف کی تعمیر کے لئے مالی یا میٹیریل کی صورت میں تعاون کیا ہے
اللہ سبحانہ و تعالی سب کے دیئے گے مال کو اپنی بارگاہ میں درجہ قبولیت عطا فرمائے آمین
مال و اسباب میں برکتیں وسعتیں عطا فرمائے آمین
منجانب
انتظامیہ کمیٹی مسجد رحمتہ اللعلمین و مدرسہ صدیقیہ رضویہ تعلیم القران پوٹھہ
03459317928
03065144472
03471555965
03229327336
03445771236

شیئر کیجیئے 28دسمبر بروز بدھ ھولاڑ پل صبح 9تا 10اور 11تا12 بجے دن تک ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ھو گا
23/12/2022

شیئر کیجیئے
28دسمبر بروز بدھ ھولاڑ پل صبح 9تا 10اور 11تا12 بجے دن تک ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ھو گا

اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں ۔۔صوبیدار الطاف صاحب اف اینٹی کا بیٹا ریحان جو انٹر کالج پلیٹ میں فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ تھا...
23/12/2022

اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں ۔۔
صوبیدار الطاف صاحب اف اینٹی کا بیٹا ریحان جو انٹر کالج پلیٹ میں فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ تھا فوت ہو گیا ۔اللہ مغفرت فرمائے ۔

‏سنا هے دور وہ بھی تھا خلیفہ خود نکلتا تھا ,کوئی بھوکا، کوئی پیاسا اگر اس رات هوتا تھا بھرا گندم سے اک تھیلا, کمر پہ لاد...
22/12/2022

‏سنا هے دور وہ بھی تھا
خلیفہ خود نکلتا تھا ,
کوئی بھوکا، کوئی پیاسا
اگر اس رات هوتا تھا
بھرا گندم سے اک تھیلا,
کمر پہ لاد لاتا تھا
یہاں کوئی نہیں آیا .
نہ جانے کب سے بیٹھی هوں
مجھے جو بھی میسر هے
میں بچوں کو کھلا تو دوں
_مگر پتھر نہیں گلتے....

16/12/2022

سہنسہ منڈی قتل کی لرزہ خیز واردات
رات کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا گیا پولیس موقع پر پہنچ گئی.ڈیڈی باڈی THQ سہنسہ منتقل کی جا رہی ہے

سہنسہ تلاش گمشدہچوہدری محمد لطیف گاؤں اسلام آباد ڈھوک مرین کے رینے والے انکا جواں سال بیٹا گزشتہ شام سہنسہ سے گھر واپس آ...
15/12/2022

سہنسہ تلاش گمشدہ
چوہدری محمد لطیف گاؤں اسلام آباد ڈھوک مرین کے رینے والے انکا جواں سال بیٹا گزشتہ شام سہنسہ سے گھر واپس آتے ہوے کسی نے اغوا کر لیا رات گزر گئی ابھی تک اس نوجوان کا کوئی پتہ نہیں چلا
والدین سخت پرشان والدین کی تمام احباب سے گزارش ہے کہ انکا بیٹا تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں اگر کسی کو پتہ چلے تو فوراً ان نمبروں پر رابطہ کریں اللہ تعالیٰ بچے کو والدین سے جلد ملاے آمین موبائل نمبر 03165590145 ٹیلی نار نمبر 03455850183
03465037960 ان نمبروں پر رابطہ کریں

15/12/2022

اسلام علیکم_!
عوام علاقہِ سہنسہ سے ملتمس ہوں کہ ضیاءالرحمان (ولد) محمد رمضان اعوان ساکن اینٹی دیول) جو کہ پچھلے چند دنوں سے لاپتہ تھے کل راولپنڈی سے بے ہوش حالت میں ملے ہیں_بات کرنے کا مقصد یہ ہے کی آئے روز ہمارے علاقے میں ایسی واردتیں عام ہو رہی ہیں جن کی وجہ سے ہمارے بچوں کی جانیں اور ہماری عزتیں محفوظ نہیں ہیں،ان سب کے پیچھے غیر ریاستی باشندوں کا ہاتھ ہے جو ہمارے علاقے میں پھیری والوں کی شکل میں ہر گلی،محلے،بازار،گائوں میں ہر سمت دیکھے جا سکتے ہیں جو یہاں سے بچے اغواہ کر کے پاکستاں میں لے کے جاتے ہیں جو پنجاب کے مختلف علاقوں سے بر آمد بھی ہو چکے ہیں،
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ایسے غیر ریاستی باشندوں کے خلاف جلد از جلد کوئی سخت ایکشن لیا جائے نہیں تو عوام اگلہ لائحہ عمل اختیار کرنے میں اب کوئی تاخیر نہیں کرے گی،میری التماس ہے کہ جہاں کئی بھی غیر ریاستی باشندہ نظر آئے اس کی اچھی خاطرداری کے بعد اسے پولیس کے حوالے کیا جائے،،

Address


Telephone

+923060835196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moneeb Awan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moneeb Awan Offical:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share