
04/06/2025
اندر کی خبر ملی ہے
کل سے X پر بلاول زرداری کی تعریفوں کے پل باندھے جا رہے ہیں کہ اس نے پاکستان کا موقف بہتریں انداز میں پیش کیا لیکن اس سکے پیچھے اصل مرد مجاہد کون ہے؟
نیویارک جانے سے پہلے شہباز شریف اور بلاول عمران خان کے پاس جیل گئے اور عرض کیا کہ خان صاحب ایک تو آپ سے بہتر نیویارک اور ویسٹ کو کوئی نہیں جانتا اور دوسرہ آپ نے پہلے انگریزوں کو بجا ڈالا تھا ، تھوڑا بلاول بچے کو سکھانا کیسے بات کرنی ہے اور کیا بولنا ہے۔
خان صاحب نے پاکستان کے لیے بلاول کو سب سمجھایا کہ کانفیڈنس کے ساتھ بیٹھنا ہے جو میں لکھ کے دیتا ہوں اس کو رٹا لگاو اور جتنا بولوگے انگریز اتنا ہی آپ سے ڈرینگے۔ ایسا ہی ہوا جو خان صاحب نے لکھ کے دیا اسکو بلاول نے رٹا لگا 8 دنوں میں یاد کرلیا اور پھر پاکستان کا موقف بہت اچھے اندز میں پیش ہوا۔ 🥰
ادھر بڑے بڑے انگریز بول رہے تھے یہ عمران خان کا بیٹا ہے یا اسکو خان نے لکھ کے دیا ہے۔😯
پاکستانیوں! مرشد کا نام ظاہر نہیں ہوگا کیوں وہ قید میں ہے 😢💔