ہجیرہ نیوز

  • Home
  • ہجیرہ نیوز

ہجیرہ نیوز News Updates

Muhmmad Shafiq, Nasir Ali, Nazir Awan, Nadeem Nadeem, KH Yasir
05/04/2024

Muhmmad Shafiq, Nasir Ali, Nazir Awan, Nadeem Nadeem, KH Yasir

31/03/2024

السلام علیکم
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

یہ بہت دردناک کہانی ہے یہ بالکل سچ اور حق ہے

محمد صادق شیخ جن کا تعلق آزاد کشمیر پاکستان ضلع حویلی فارورڈ kahuta ڈسٹرکٹ سے ہے عمر 70 برس کے قریب ہے اللہ تعالی نے چھ بیٹوں سے نوازا ہے جو پیدائشی طور پر آنکھوں جیسی عظیم نعمت محروم تھے ، چھ نا بینا بھائیوں میں سے دو کچھ سال پہلے فوت ہو گئے تھے اور تیسرا اج کچھ دن پہلے فوت ہو چکا ہے جو سب سے بڑا بیٹا تھا ، چھ نا پینا بیٹوں میں سے تین فوت ہو گئے ہیں اور تین اج زندہ ہیں ، محمد صادق اپنے تینوں بیٹوں کی وفات پر بہت زیادہ غمگین ہو گئے ہیں بیمار بہت زیادہ ہیں بات بھی نہیں کر سکتے اس لیے ان کے جو تین بیٹے ہیں انہوں نے بات کی ہے اور لوگوں سے مدد کرنے کی درخواست کی ہے لہذا آپ سب جو بھی یہ ویڈیو سن رہا ہے دیکھ رہا ہے وہ جہاں بھی ہے ضرور تعاون کرے اللہ کے لیے اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دیں گے ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

Contact and
Easy Pasa Account Number
03556070847

25/03/2024

61.2K likes, 1465 comments. “Palestine will live forever 🍉”

25/03/2024
والدین اس طرف خصوصی توجہ دیں -ون وہیلنگ کرنے والے نہ صرف خود کو معذوری کا شکار کرتے ہیں بلکہ والدین کیلئے بھی عمر بھر کا...
25/03/2024

والدین اس طرف خصوصی توجہ دیں -

ون وہیلنگ کرنے والے نہ صرف خود کو معذوری کا شکار کرتے ہیں بلکہ والدین کیلئے بھی عمر بھر کا روگ بن جاتے ہیں۔ ایسے عمل سے گریز کریں جو آپکی زندگی میں مصیبتیں بھر دے۔ کسی بھی خلاف ورشی کی اطلاع مقامی تھانہ یا ریسکیو سنٹر 15 پر نوٹ کرواٸیں ۔۔۔۔

محتاط رہیں ۔۔ محفوظ رہیں۔






21/03/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Khan, Faisal Malik, Usman Usman, Raheem Khan Raheem...
21/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naeem Khan, Faisal Malik, Usman Usman, Raheem Khan Raheem, Rahan Rahan, Mahboob Hussan, Mohsin Mohsin, Asad Shaukat, Sardar Zulkifal Saduzahi, Muhammad Muneeb Amin, Asghar Kashmiri

18/02/2024
14/02/2024

خبر غم اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابقہ کشمیر ممبر کونسل ملک پرویز اختر اعوان کے بھائی ڈاکٹر اختر صاحب وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے الواحقین کو صبر عطا کرے ۔امین ثم امین

13/02/2024


گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول 2024 کا شیڈول جاری کر دیا گیا 9فروری.  تا 17 فروری
09/02/2024

گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول 2024 کا شیڈول جاری کر دیا گیا 9فروری. تا 17 فروری

14/01/2024

عوام اور گورنمنٹ کے اشتراک سے گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول رکڑ نکر میں دو کمروں پر مشتمل عمارت کا کام شروع کر دیا گیا ہے سکول کی پرانی عمارت کل پانچ کمروں پر مشتمل ہے جس میں تین گورنمنٹ کی جانب سے مڈل کی عمارت کے طور پر تعمیر کیے گئے تھے اور ساتھ دو کمرے عوامی فنڈز سے بنائے گئے تھے جو کہ چودہ کلاسز پر مشتمل طالبات کیلئے ناکافی ہیں چند ماہ قبل گورنمنٹ کی جانب سے 10 لاکھ روپے کی ایک گرانٹ ایک کمرے کی تعمیر کیلئے جاری کی گئی لیکن اس کی تعمیر کیلئے موزوں جگہ نہ ہونے کی صورت میں پہلے جگہ کا بندوبست کرنا پڑا اس کیلئے ایک عوامی میٹنگ نے فیصلہ کیا تھا کہ کچھ عوامی فنڈ جمع کیا جائے جس سے پہلے ایک جگہ بنائی جائے اور ساتھ اگر میسر ہو سکے تو ایک کی بجائے دو کمرے بنا دیئے جائیں اس کے لئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی گئی اب تک عوامی تعاون سے جگہ کی کٹائی اور تعمیر کا کام مکمل ہو چکا ہے مخیر حضرات کے کردہ تعاون کا شکریہ مزید تعاون درکار ہے صاحب حیثت حضرات تعاون کریں
03335274199

اطلاع براۓ ملٹری پنشنرزاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ملٹری پنشنرز کو پنشن لینے مشکل پیش نہ آۓ
12/01/2024

اطلاع براۓ ملٹری پنشنرز
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ملٹری پنشنرز کو پنشن لینے مشکل پیش نہ آۓ

11/01/2024

اسلام آباد اور گرد و نواع میں زلزلے کے شدید جھٹکے لوگ دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آۓ

  آزاد کشمیر کے لیے کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ھے
18/12/2023

آزاد کشمیر کے لیے کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا ھے

10/12/2023


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
این ٹی ایس کے زیر اہتمام آذاد
کانسٹیبلان کی سلیکشن چار مرحلوں پر مشتمل ہو گی
1۔ تحریری امتحان
2۔ فزیکل ٹیسٹ
3۔ سائیکالوجیکل ٹیسٹ
4۔ انٹرویو

1۔ تحریری امتحان
کانسٹیبلان کے لئے تحریری ٹیسٹ دو حصوں پر مشتمل ہو گا
1.1۔ معروضی سوالات (65 مارکس)
1.2۔ انشائیہ (20 مارکس)

پیپر کا پہلا حصہ معروضی سوالات جو
1.1.1۔ انگلش کے 15 سوالات
1.1.2۔ اردو کے 10 سوالات
1.1.3۔ اسلامیات کے 10 سوالات
1.1.4۔ مطالعہ پاکستان کے 10 سوالات
1.1.5۔ معلومات عامہ کے 20 سوالات جو (حالات حاضرہ، کشمیریات اور معلومات عامہ)
پر مشتمل ہو گا۔

1.2.1. پیپر کا دوسرا حصہ انشائیہ طرز کا جو اردو اور انگریزی مضامین پر مشتمل ہو گا
جس میں مضمون نویسی، اردو انگلش پیرا گراف کا ترجمہ، درخواست نویسی اور خطوط نویسی پر مشتمل ہو گا۔
(نوٹ): کامیاب ہونے کے لئے امیدواران کو مجموعی طور پر 40 فیصد مارکس حاصل کرنے لازمی ہونگے۔ جبکہ اردو، انگریزی اور جنرل نالج میں انفرادی طور پر بھی 40 فیصد مارکس حاصل کرنا ضروری ہونگے۔

کانسٹیبلان کے امیدواران کی تعلیمی قابلیت میٹرک رکھی گئی ہے اس لئے پیپر میٹرک لیول کا ہی ہو گا۔ امیدواران میٹرک تک کی درسی کتب کا مطالعہ کریں بالخصوص اردو انگلش گرائمر پر بھرپور توجہ دیں۔
تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی فزیکل ٹیسٹ کے لئے کوالیفائی کریں گے۔

2۔ فزیکل امتحان (ناک آوٹ کی بنیاد پر)
2.1۔ قد مرد 5 فٹ 7 انچ جبکہ خواتین کے لئے 5 فٹ 2 انچ کم از کم
2.2۔ چھاتی کم از کم 33 انچ پھیلاو کے ساتھ ساڑھے 34 انچ
2.3۔ دوڑ ایک میل مرد 7 منٹ خواتین ایک کلومیٹر 9 منٹ
2.4۔ Sit ups in one attempt 20
2.5۔ Push ups in one attempt 15
2.6۔ Full ups in one attempt 3

3: سائیکالوجیکل امتحان
4: انٹرویو 15 مارکس

خواتین کانسٹیبلان کے لئے 5 فیصد کوٹہ مختص ہے۔
مندرجہ بالا چاروں مراحل میں پاس ہونے والے امیدوار ہی اہل ہونگے۔

Address


Telephone

+923145147640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہجیرہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share