Hmara Apna Sialkot

  • Home
  • Hmara Apna Sialkot

Hmara Apna Sialkot سیالکوٹیو! 👋
السلام و عليكم کیسے ہیں آپ؟ 😎
یہ پیج آپ کا اپنا ہے 😘بھر پور سپورٹ کریں👍
اپنے دوستوں سے شئیر کریں، فالو اور لائک کریں😊
(9)

14/09/2025

WhatsApp group

تھامس فلر۔۔۔۔1724ء میں 14 سال کی عمر میں غلامی میں فروخت ہونے والا ایک افریقی باشندہ تھا، کبھی "ورجینیا کیلکولیٹر" کے نا...
14/09/2025

تھامس فلر۔۔۔۔
1724ء میں 14 سال کی عمر میں غلامی میں فروخت ہونے والا ایک افریقی باشندہ تھا، کبھی "ورجینیا کیلکولیٹر" کے نام سے جانا جاتا تھا، اس کے دماغ میں ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کی غیر معمولی صلاحیت تھی۔ ایک مرتبہ اس سے پوچھا گیا " ڈیڑھ سال میں کتنے سیکنڈ۔ہوتے ہیں؟" اس نے قریب 2 منٹ بعد درست جواب دیا " 4 کروڑ 73 لاکھ 4 ہزار 4،73،04,000
اس سے پھر پوچھا گیا؛
" ایک انسان کی عمر 70 سال 17 دن اور 12 گھنٹے ہو، اس کی زندگی کتنے سیکنڈ کی ہو گی؟"
اس نے ڈیڑھ منٹ بعد درست جواب دیا:
" 2 ارب 21 کروڑ 8 سو 2,21،05،00,800 سیکنڈ۔
ایک ریاضی دان کئی روز سے کاغذ پر ریاضی کا کوئی مسلہ حل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، فلر کو علم ہوا اس نے عجلت میں جواب بتایا " آپ اس میں لیپ ایئر شامل کرنا بھول گئے ہیں"
ریاضی دان نے لیپ کا سال شامل کیا گیا، اس کا مسلہ حل ہو گیا۔۔۔۔۔۔
( از: تاریخ افریقہ)
Copy

Eid Melad ul Nabi Mubarak ❤️🌙
05/09/2025

Eid Melad ul Nabi Mubarak ❤️🌙

03/09/2025

*دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ پانی کی سطح 548000 کیوسک تک پہنچ گئ😱*

31/08/2025

شہریان سیالکوٹ توجہ فرمائیں
سیلاب کے باعث گھروں سے عارضی نقل مکانی کرنے والے افراد کے گھروں اور سامان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ ان متاثرہ لوگوں کی قیمتی امانتیں ہیں، مالِ غنیمت نہیں۔ بدقسمتی سے بعض جرائم پیشہ عناصر اس موقع سے فائدہ اٹھا کر چوری یا لوٹ مار کی کوشش کر سکتے ہیں۔ سیالکوٹ پولیس متاثرہ شہریوں کے گھروں، سامان اور مال مویشیوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
آئیے! اس آزمائش کی گھڑی میں احساس، ہمدردی، ذمہ داری اور اعلیٰ اخلاقی کردار کا مظاہرہ کریں تاکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سرخرو ہو سکیں۔
کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع 15 پر دیں۔
سیالکوٹ پولیس آپ کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے

31/08/2025

دریائے چناب میں پانی کی سطح مزید بڑھنے لگی

الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات اور فلڈ کنٹرول سیل نے دریائے چناب، راوی، ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچ...
31/08/2025

الرٹ جاری کر دیا گیا ہے
محکمہ موسمیات اور فلڈ کنٹرول سیل نے دریائے چناب، راوی، ستلج اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔

2 سے 3 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بھارت اور مدھیا پردیش میں ہونے والی بارشوں کے باعث پاکستان کے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق سیالکوٹ اور نارووال کے نشیبی علاقے خطرے کی زد میں آ سکتے ہیں، شہریوں کو احتیاط برتنے اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سیالکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے 5ستمبر تک بند رہیں گے ۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
31/08/2025

سیالکوٹ کے تمام تعلیمی ادارے 5ستمبر تک بند رہیں گے ۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

29/08/2025

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/08/2025

خون کا گاڑھا ہونا اور کولیسٹرول کا قدرتی علاج

اگر آپ کو درج ذیل علامات محسوس ہو رہی ہیں:

🔹 چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے
🔹 سیڑھیاں چڑھنے پر تھکن اور دم گھٹنا
🔹 کام کا دل نہ کرنا، نیند کی زیادتی
🔹 صبح بستر سے اٹھنے میں دقت
🔹 جسمانی کمزوری، سستی اور بےرغبت طبیعت

تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کا خون گاڑھا ہو چکا ہے یا کولیسٹرول کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

✅ تشخیص کا پہلا قدم:
لیپڈ پروفائل ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ خون میں چربی (کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈز وغیرہ) کی سطح معلوم ہو سکے

قدرتی نسخہ برائے کولیسٹرول اور خون کی روانی
اجزاء:

السی: 30 گرام

سونف: 10 گرام

دارچینی: 5 گرام

طریقہ استعمال:
تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔
روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ یہ سفوف دہی میں ملا کر کھائیں۔
مسلسل 15 دن تک استعمال کریں۔

نتیجہ:
15 دن بعد دوبارہ لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں۔ ان شاءاللہ آپ کو واضح فرق نظر آئے گا — خون کی روانی بہتر، کولیسٹرول کم، اور جسم میں توانائی محسوس ہوگی۔

نوٹ:
یہ ایک آزمودہ اور قدرتی نسخہ ہے، مگر اگر آپ کسی دوا کا استعمال کر رہے ہیں یا کسی مرض میں مبتلا ہیں تو پہلے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
طالب دعا حکیم عرفان ثاقب

09/08/2025

اگر کوئی بھی اسکول گورنمنٹ یا پرائیویٹ یکم ستمبر سے پہلے کھلتا ہے تو برائے مہربانی ایجوکیشن ہیلپ لائن
03160261408 پر اطلاع دیں ہم کارروائی کریں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
رانا سکندر حیات

05/08/2025

ضلع سیالکوٹ کے تمام ایس ایچ اوز شام 4 سے 6 بجے تک اپنے آفس میں رہنے اور عوام کے مسائل سننے کا پابند ہونگے۔ رومز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دیے گئے

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmara Apna Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hmara Apna Sialkot:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share