میں نے اپنی زندگی میں بہت چیزوں پر افسوس کیا ہر وہ حواہش ہر وہ چیز جس کو میں نے حاصل نہیں کی !
لیکن اب میں نے افسوس کرنا چھوڑ دیا کیوں کے میں یہ بات سمجھ گیا کے زندگی میں ہمیں اافسوس کی گنجائش نہیں رکھنے چاہیے
کیوکے اگر کسی ایک حواہش کو پورا کرو تو تین اور پیدا ہوجائگے !جو حواہش پورا ہوگیا سمجھو وہ حواہش مرگیا !اس لیے حود پر توجو دے حود پر رحم کرے اور حوش رہے!
اور حود کو کسی بھی چیز کا اتنا عادی نہ بناؤ
کے اپ جینا ہی چھوڑ دے
ہمیشہ حوش رہو
01/11/2025
دنیا میں سب سے زیادہ وزن غیر ضروری سوچوں کا ہوتا ہے
جو کندھوں پر نظر تو نہیں آتا مگر انسان کو تکھا دیتا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Ahmad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.