Sports and Fun Zone

  • Home
  • Sports and Fun Zone

Sports and Fun Zone Keep enjoy with us Friends r life.

27/11/2023
27/11/2023

بابر اعظم کی 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ مذمت اور تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان 💔😞

کہتے ہیں نہ ایک تدبیر انسان کرتا ہے اور ایک خدا کرتا ہے اور ہوتا وہی ہے جو خدا کی تدبیر ہوتی ہے مجھے آج بھی امریکی پارلی...
19/11/2023

کہتے ہیں نہ ایک تدبیر انسان کرتا ہے اور ایک خدا کرتا ہے اور ہوتا وہی ہے جو خدا کی تدبیر ہوتی ہے

مجھے آج بھی امریکی پارلیمنتینئیر کی وہ بات یاد ہے کہ زمین کی ہر طاقت ہمارے پاس تھی لیکن خمنائی کے ساتھ خدائی طاقت تھی

بات کرتے ہیں انڈیا میں ہونے والا یہ ورلڈ کپ کی جو ہمارے لیے ایک بہترین motivation ہے

جہاں میدان ، امپائرز ، پچز اور عالمی ادارہ تک ہندستان کا اپنا تھا

کرکٹ کے خدا کوہلی ، روہت اور بھمرا انکے پاس تھے

ہر چیز انکے حق میں تھی ، یوں کہ لیں کہ انکی بات ہو گئی تھی کہ اگلا ورلڈکپ چمپین انڈیا سے ہو گا

لیکن خدا کی تدبیر کچھ اور تھی ، خدا کے قلم میں جیت آسٹرلیا کی تھی , خدا اس کے ساتھ تھا جو ہمت نہیں ہار رہے تھے
جو ورلڈکپ کے پہلے میچ ہار کہ آخری نمبر پر تھے لیکن مایوس نہیں ہوئے تھے

آج فائنل معرکے میں بھی اسٹیرلیا کے بڑے بڑے کھلاڑی جلد آؤٹ ہو گئے تھے لیکن پھر بھی عزم ، ہمت اور حوصلے سے ونڈے کرکٹ کے ایورج کھلاڑیوں نے ہندستان کی سب پلاننگ پر پانی پھیر دیا

میرے پاکستانیوں یہی صورتحال اس وقت آپ کی ہے
امپائر ،ٹکنالوجی اور پچ سے لے کر ہر چیز ہمارے دشمنوں کے حق میں ہے انکی بات بھی ہو گئی ہے لیکن آپ نے ہمت نہیں ہارنی ،
حوصلہ نہیں ہارنا ، آپ نے اپنے ایورج امیدوار کو بھی سپورٹ کرنا ہے ، ووٹ دینا ہے ، اسکی حمایت نہیں چھوڑنی
کیوں کہ آخر میں خدا انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں
اور خدا کبھی بزدلوں کے ساتھ نہیں ہوتا۔
انشااللہ جیت ہماری ہو گی

10/11/2023

‏اللّٰہ پاک ہمیشہ وہ چیزیں وہ باتیں خود آپ کے سامنے لاتا ہے جس سے آپ کے دل کو سکون ملتا ہے کہ آپ نے جو فیصلہ کیا تھا وہ بالکل صحیح تھا ۔۔۔!!!💯🙂

Last option 😂
27/10/2023

Last option 😂

26/10/2023

پاک سر زمین شاد باد

Address


Telephone

+923412235490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports and Fun Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports and Fun Zone:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share