PAKISTANLover

  • Home
  • PAKISTANLover

PAKISTANLover Zia Banquet Marriage Hall
چھانگا مانگا لاہور روڈ کوٹرادھاکشن ضلع قصور

سچ بولو سچ کہو.... یہ ایک انفارمیشن پیچ ہے... جو معاشرہ کے انسانوں کو اس بات پر قائل کرتا ہے کہ ہمیشہ سچ بولو اور سچ کہو... جھوٹ مت پھیلاؤ لوگوں میں تفرقہ نفرت نہ پھیلاو... اللہ کے بندو آپس میں بھائی بھائی بن کر اس فانی دنیا میں رہو...اللہ کا ڈر اپنے سینوں میں رکھو... شکریہ

کل اس جگہ پر مسجد تھاراتوں رات مسجد گرا کر مسجد کی ویران جگہ میں مٹی ڈال کر درخت لگا کر ثوابِ دارین حاصل کر لیا گیا ہے۔۔...
10/08/2025

کل اس جگہ پر مسجد تھا
راتوں رات مسجد گرا کر مسجد کی ویران جگہ میں مٹی ڈال کر درخت لگا کر ثوابِ دارین حاصل کر لیا گیا ہے۔۔

جی ہاں
یہ کل رات اسلام اباد میں ہوا ہے
راول ڈیم کے قریب مدنی مسجد کو راتوں رات خاموشی سے شہـــید کر دیا گیا 💔

استغفر اللہ العظیم لاحول ولاقوۃ الاباللہ

اسلام آباد راولپنڈی کے علمائے کو اکابرین کو اعتماد میں لیکر دو ٹوک واضح موقف فوری اختیار کرنا چاہیے
لو جی پیش خدمت ہے اللہ کی زمین پر اللہ کے گھر بھی تجاوزات میں آ گیے..... لفظ تجاوزات صرف پنجاب پاکستان کی ایجادات ہے.... جس کے مطلب یہ بھی شامل ہو گیا ہے... کہ اللہ کی زمین پر مسجد کو بھی گرا دو........

’’ سی سی ڈی اہلکاروں نے 10 لاکھ روپے مانگے، جتنے ہو سکے ہم نے دیئے، بات چیت بھی ہوگئی اور کہا گیا ضمانت ہو جائے گی لیکن ...
09/08/2025

’’ سی سی ڈی اہلکاروں نے 10 لاکھ روپے مانگے، جتنے ہو سکے ہم نے دیئے، بات چیت بھی ہوگئی اور کہا گیا ضمانت ہو جائے گی لیکن عدالت پہنچے تو بتایا گیا انکاونٹر کر دیا گیا، قتل کر کے سگے بھائی کو ہی قاتل بنا دیا ‘‘
بوڑھی ماں روتے ہوئے عدالت پہنچ گئی، پنجاب میں سی سی ڈی کے جعلی پولیس مقابلوں کے پول کھلنے لگے
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

07/08/2025

ڈاکڑ عثمان صاحب آجی پنجاب آپ سے اپنی فورس کی تربیت نہیں ہو رہی.... استعفیٰ دے کر گھر جاؤ....... جرائم کنٹرول کرنے کا یہ کونسا طریقہ ہے آپ کی فورس کا......
یہ کہاں کی انسانیت ہے... کونسا آئین پاک اس کی اجازت دیتا ہے.......وہ جو نئ سی سی ڈی بنائی ہے محترمہ مریم
صاحبہ جو مار و عدالت قتل کررہی ہے..... غریبوں کے بچوں
کےی شلوارو میں خود گولی چل رہی ہے وہ صاحب موت
ادھر بھی دیکھ لیں.... ان کے نالے میں فائرنگ ہو سکتی ہے کہ نہیں....... یا بس غريبوں کے جنازے اٹھنے ہیں اس ملک سے.....

06/08/2025

زندگی بےشک اللہ کی امانت ہے... اللہ پاک ہر کسی کو ناگہانی موت سے محفوظ رکھے..... آمین
A terrible flash flood caused by a cloudburst in the village of Dharali in the Indian state of Uttarakhand caused devastation, destroying many houses and hotels, and tourists went missing.
I pray to Allah for forgiveness!!

04/08/2025

نئی سڑک کے میٹیریل میں کرپشن یا الزامات؟ صحافی کے ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج ۔ دیکھیئے اصل کہانی کیا ہے

02/08/2025
31/07/2025

دور حاضر میں 8.7شدت کا زلزلہ......اور لوگوں کا حال آپ کے سامنے ہے....... 5 میٹر تک سمندر کی لہریں بلند ہونے کے ساتھ اکثر ریاستوں میں سونامی ایمرجنسی نافذ..... سوچیں جس دن قیامت قائم ہو تو کیا ہو گا.... قرآن کے سے چودہ سو سال پہلے محمد عربی صل اللہ علیہ والہ سلم پر نازل فرما کر ہمیں سمجھانے کی کوشش کی...... مگر ہم آج بھی اپنی مستی میں مست......


🔎سورت نمبر آیت نمبر 🔎

(56) سورۃ الواقعۃ
(مکی — کل آیات 96)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ (1) ↖

جب واقع ہونے والی واقع ہو گی۔

لَيْسَ لِوَقْعَتِـهَا كَاذِبَةٌ (2) ↖

جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں۔

خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ (3) ↖

پست کرنے والی اور بلند کرنے والی۔

اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا (4) ↖

جب کہ زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی۔

وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا (5) ↖

اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے۔

فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْـبَثًّا (6) ↖

سو وہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے۔

30/07/2025

ایک فلسطینی کے درد بھرے الفاظ

29/07/2025

جن لوگوں کے پاس ٹھیکہ ہے اب ان کو چاہیے کہ گاڑی بھی صیح کروا کر دیں.... یہ شہری کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے
ڈسکہ شہری کی 50 لاکھ مالیت کی قیمتی گاڑی یارس لفٹر سے اٹھاتے اٹھاتے الٹا کر تباہ کردی گئی

کاش! ابو جہل آج زندہ ہوتا.....جب شعبِ ابی طالب کے محصورین کا بھوک سے مرنا یقینی ہو چکا، جب بچوں کی سسکیاں، عورتوں کی آہی...
28/07/2025

کاش! ابو جہل آج زندہ ہوتا.....
جب شعبِ ابی طالب کے محصورین کا بھوک سے مرنا یقینی ہو چکا، جب بچوں کی سسکیاں، عورتوں کی آہیں اور مردوں کی نحیف کراہیں مکہ کی فضا میں بکھرنے لگیں، تو انہی دنوں مشرک زوہیر بن ابی امیہ سے رہا نہ گیا، وہ کعبہ میں آیا اور سب کے سامنے غیرت کا وہ جملہ کہا جو صدیوں سے تاریخ کی پیشانی پر سنہرے حروف سے کندہ ہے:
أنأكل الطعام ونلبس الثياب، وبنو هاشم هلكى لا يباع ولا يبتاع منهم، والله لا أقعد حتى تشق هذه الصحيفة القاطعة الظالمة.....
"کیا ہم کھاتے پیتے رہیں اور بنو ہاشم بھوکے مریں؟ میں ہرگز نہ بیٹھوں گا جب تک یہ ظالمانہ صحیفہ پھاڑ نہ دیا جائے۔"
ابو جہل نے کچھ مخالفت کی کوشش کی، مگر دیگر قریشی سردار جیسے زمعة بن الاسود، مطعم بن عدی، ابو البختری اور ہشام بن عمرو اس ظلم کے خلاف کھڑے ہو گئے اور کہا کہ ہم اس سے بری ہیں۔ تب مطعم بن عدی کعبہ کے اندر گیا تاکہ اس بائیکاٹ کی ظالم دستاویز کو چاک کرے، مگر جب اس نے صحیفہ کو دیکھا، تو حیرت میں ڈوب گیا، کیونکہ اسے دیمک چاٹ چکی تھی، سوائے ایک جملے کے: "باسمك اللهم"
یہ منظر اہلِ مکہ کے دلوں پر ایسا بجلی بن کر گرا کہ تین سالہ بائیکاٹ کا باب بند ہو گیا۔ کہتے ہیں، اس موقع پر ابو جہل کا دل بھی پسیج گیا اور وہ بائیکاٹ جس نے اہلِ ایمان کو درختوں کے پتے کھانے پر مجبور کر دیا تھا، ختم ہو گیا۔
آج جب اہل غزہ کی خبریں آتی ہیں، جب بیمار بچوں کی سانسیں اکھڑتی ہیں، جب مائیں آٹے کے ایک لقمے کو ترستی ہیں اور جب ہر دن کی صبح مزید درجنوں زندگیاں بھوک کی نذر ہو جاتی ہیں، تو بے اختیار دل کہتا ہے:
کاش! آج عربوں میں کوئی زوہیر ہوتا۔ کوئی ابوالبختری، کوئی مطعم، کوئی زمعة نہ سہی، کوئی ابو جہل ہی ہوتا، شاید اس کی رگِ حمیت پھڑک اٹھتی اور عربی غیرت بیدار ہو جاتی اور اہلِ غزہ یوں بھوک سے نہ مرتے۔
آج عالمِ عرب خاموش ہے، ضمیر مردہ، نگاہیں جھکی ہوئی، مگر غزہ کی ماؤں کی فریاد اب بھی پکارتی ہے:
أنأكل الطعام ونلبس الثياب، وبنو غزة هلكى؟
"کیا ہم کھاتے پیتے رہیں اور اہلِ غزہ بھوک سے مر جائیں؟
مگر اب نہ کعبہ کا وہ صحن ہے، نہ غیرت کی للکار
صرف خاموش بادشاہتیں ہیں اور مردہ ضمیر۔
کاش کہ اس دور میں ہم پیدا نہ ہوتے، صبح شام آنسو بہانے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے۔

27/07/2025

فلسطینیوں کا بھوک کی وجہ سے برا حال...

Address


Telephone

00923144380008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAKISTANLover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAKISTANLover:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share