Sialkoti Lovers

  • Home
  • Sialkoti Lovers

Sialkoti Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialkoti Lovers, Media/News Company, .

13/03/2025
ماہِ رمضان المبارک 🌙🤲🌹آپ سب بہن بھائیوں کو کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو 😇😍📿اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب پر اس مق...
01/03/2025

ماہِ رمضان المبارک 🌙🤲🌹
آپ سب بہن بھائیوں کو کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو 😇😍📿
اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب پر اس مقدس مہینے کی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋🤲

#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
#دعاگو #غلام غوث اسلم

جاوید عرف جیدی جوکہ تسلیم پورہ کا رہائشی ہے جوکہ مورخہ 25-2-15 سے لاپتہ ہے۔ اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں اور ٹھیک سے اپنا پ...
18/02/2025

جاوید عرف جیدی جوکہ تسلیم پورہ کا رہائشی ہے جوکہ مورخہ 25-2-15 سے لاپتہ ہے۔ اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں اور ٹھیک سے اپنا پتا نہیں بتا سکتا۔ اگر کوئی دیکھے یا پتا ہو تو برائے مہربانی دیئے گئے نمبر پر اطلاع دے
03446422157

‏سابق کپتان سیالکوٹی منڈے شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔
20/01/2024

‏سابق کپتان سیالکوٹی منڈے شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔

12/01/2024

ماہ رجب المرجب کا چاند🌙 نظر آگیا ہے
یکم رجب المرجب 13جنوری2024ء بروز ہفتہ کو ہوگی

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔
30/12/2023

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔

رانا عبدالمنان ایڈوکیٹ نے حلقہ پی پی 52اور حلقہ پی پی 53 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔کپتان کپتان ہو گا انشااللہ
24/12/2023

رانا عبدالمنان ایڈوکیٹ نے حلقہ پی پی 52اور حلقہ پی پی 53 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔
کپتان کپتان ہو گا انشااللہ

جب پوچھو کیا پکا ہے۔۔۔ جی آلو 🥔پالک آلوگوبھی آلوخالی آلوبینگن 🍆 آلو 🥔آلو آلو آلو 😫😫😫آلو کھا کھا کرزندگی بھی آلو جیسی ہوگ...
23/12/2023

جب پوچھو کیا پکا ہے۔۔۔ جی آلو 🥔
پالک آلو
گوبھی آلو
خالی آلو
بینگن 🍆 آلو 🥔
آلو آلو آلو 😫😫😫
آلو کھا کھا کر
زندگی بھی آلو جیسی ہوگئی ہے

آج کی اچھی بات
20/12/2023

آج کی اچھی بات

حیرت انگیز کیلنڈر جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔
17/12/2023

حیرت انگیز کیلنڈر
جس میں آپ اپنی پیدائش کا سال دیکھیں گے، اس کے سامنے آپ کی موجودہ عمر نظر آئے گی۔

15/12/2023
15/12/2023

اسلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر
آپ سب کو جمعہ کا دن بہت بہت مبارک ہو ❤️

Address


Telephone

+923446369660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkoti Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkoti Lovers:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share