Shorkot city

Shorkot city

10/06/2025
رحیم یار خان۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ شادی شدہ عورت *Bisp* کے پیسے نکلوانے شاپ پر گئی ڈیوائس ایجنٹ سے پیار ہوگیا پہلے شوہر سے طلاق لی...
05/04/2024

رحیم یار خان۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

شادی شدہ عورت *Bisp* کے پیسے نکلوانے شاپ پر گئی ڈیوائس ایجنٹ سے پیار ہوگیا

پہلے شوہر سے طلاق لیکر ڈیوائس والے سے شادی کر لی,

خاتون کا کہنا تھا کے جب بھی میں ڈیوائس پر پیسے لینے گئی اس شخص نے سب سے پہلے میری پیمنٹ دی بس اچھا لگا شادی کر لی 🥴

22/02/2024

جمعرات کی محفلِ درود شریف کا آغاز ہوچکا کم از کم 3 دفعہ درود شریف پڑھ کر done کریں

مکمل  رزلٹ این۔اے 110شورکوٹ کےحلقے این اے 110 کے430 میں سے 430پولنگ اسٹیشنز کے نتائجشورکوٹ: آزاد امیدوار صاحبزادہ امیر س...
09/02/2024

مکمل رزلٹ این۔اے 110

شورکوٹ کےحلقے این اے 110 کے430 میں سے 430پولنگ اسٹیشنز کے نتائج

شورکوٹ: آزاد امیدوار صاحبزادہ امیر سلطان 199590 ہزار ووٹ لے کر آگے

شورکوٹ: مسلم لیگ ن کے امیدوار مولانا آصف معاویہ 104171 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

ووٹ ڈالنا آپ کا قومی فریضہ ہے،اپنا ووٹ ضائع مت کریں،ملک اور قوم کے بہتر مستقبل کیلئے ووٹ ضرور ڈالیں

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
25/12/2023

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█

03/12/2023

*ملک میں سردی کی پہلی تگڑی لہر 6 سے 7 دسمبر سے انٹری ڈالے گی اس لہر کی خاص بات یہ ہے کہ روزانہ دوپہر 3 بجے سے شام 8 بجے کے درمیان سردی کی شدت اچانک بڑھے گی*
*ڈیو پوائینٹ میں کمی ہونے کیوجہ سے یہ سردی خشک ہو گی جو صحت کے لیے مسائل پیدا کرسکتی ہے جبکہ 13 دسمبر سے کورا شروع ہونے کے امکانات ہیں۔*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shorkot city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share