Fakhar e Lilla Sports

  • Home
  • Fakhar e Lilla Sports

Fakhar e Lilla Sports This page is about Tape Ball Cricket.....
contact for live streaming service
contact.03058542394

21/09/2025

❤️❤️❤️ ( MSL ) " مکھیال سپر لیگ " ❤️❤️❤️
بمقام : مکھیال کرکٹ گراؤنڈ
✌️✌️ فائنل ڈے انشاء اللّٰہ ! ✌️✌️
چوتھا کوارٹر فائنل
للہ سٹار بمقابلہ وقاص سفیر الیون بوچھال

EVENT MANAGER : SHAMOON KHAN BOOLAH
Live on: Fakhar e Lilla

BEAT OF LUCK FOR THE TOURNAMENT

21/09/2025
ماشاءﷲ لیجنڈ استاد عامر ملی کو اللّه پاک نے 8 سال بعد اولاد  سے نوازا ہے اللّه پاک نے بیٹی عطا کی ہے بوہت بوہت مبارک ہو ...
20/09/2025

ماشاءﷲ لیجنڈ استاد عامر ملی کو اللّه پاک نے 8 سال بعد اولاد سے نوازا ہے اللّه پاک نے بیٹی عطا کی ہے بوہت بوہت مبارک ہو استاد جی ۔۔

آیا ای چکوال آلہ سپیڈ سٹار آف چکوال "" فخر چکوال ملک فیصل چھا گیا🏏🎗❤ماشاءاللہ جی ملک فیصل سعودی عرب کرکٹ میں بھی ہر طرف ...
20/09/2025

آیا ای چکوال آلہ سپیڈ سٹار آف چکوال "" فخر چکوال ملک فیصل چھا گیا🏏🎗❤
ماشاءاللہ جی ملک فیصل سعودی عرب کرکٹ میں بھی ہر طرف دھوم مچا رہے ہیں بنگلا دیش سوپر لیگ میں کمال بولنگ 3 اوور میں صرف 8 رنز دیں کر ایک وکٹ حاصل کی بدقسمتی سے ان کی ٹیم میںچ نہیں جیت سکی پر نکا ملک نے شائقین کرکٹ کے دل خوب جیت لئے
اللہ پاک مزید عزت اور کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین🥀🥀🥀🎗

چکوال اور پاکستان کا اعزاز ۔۔۔۔جویریہ فاطمہ (موہڑہ الہو ۔۔ چکوال) کی پہلی لیڈی رائیڈر،چوہدری محمد اشرف (سابق ہیڈ ماسٹر) ...
20/09/2025

چکوال اور پاکستان کا اعزاز ۔۔۔۔
جویریہ فاطمہ (موہڑہ الہو ۔۔ چکوال) کی پہلی لیڈی رائیڈر،چوہدری محمد اشرف (سابق ہیڈ ماسٹر) کی پوتی اور چوہدری محمد حنیف مرحوم کی نواسی نے جنوبی افریقہ کے KwaZulu-Natal صوبائی چیمپئن شپ برائے انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ کامیابی موہڑہ الہو اور چکوال کے لیے باعثِ فخر ہے۔
انہوں نے Victor Ludorm ٹرافی بھی جیتی جو اس کھلاڑی کو دی جاتی ہے جو سب سے زیادہ تمغے جیتے۔پاکستان میں بھی جویریہ فاطمہ مختلف مقابلوں میں بطور لیڈی رائیڈر ٹینٹ پیگنگ میں حصہ لے چکی ہیں اور اپنے شوق اور مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

خبر کا سورس ڈھڈیال نیوز

وائس آف ونہار ٹورنامنٹ آفیشل کمنٹیٹر  ( ملک شمعون خان )ٹورنامنٹ میڈیا پارٹنر ملک حسنین ( Ali jee spoarts ) کو گراؤنڈ آمد...
20/09/2025

وائس آف ونہار ٹورنامنٹ آفیشل کمنٹیٹر ( ملک شمعون خان )
ٹورنامنٹ میڈیا پارٹنر ملک حسنین
( Ali jee spoarts )
کو گراؤنڈ آمد پر ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں.

فائنل ڈے پر ایمپائر پینل کو مکھیال کرکٹ گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیںنوٹ = ایمپائر کا فیصلہ ح...
20/09/2025

فائنل ڈے پر ایمپائر پینل کو مکھیال کرکٹ گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ انتظامیہ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں

نوٹ = ایمپائر کا فیصلہ حتمی اور آخری تصور کیا جاۓ گا.

ذیبی ڈھرنال کل انشااللہ مکھیال کی سرزمین پر مکھیال سٹار کی اوپن نمائندگی کریں .
20/09/2025

ذیبی ڈھرنال کل انشااللہ مکھیال کی سرزمین پر مکھیال سٹار کی اوپن نمائندگی کریں .

اوپن پلیئرز ان ایکشن مکھیال کرکٹ گراؤنڈ1. جاسم بشارت   بمقابلہ   زیبی ڈھرنال2. ظہیر جوہرآباد / حمزہ بٹ   بمقابلہ   نادر ...
20/09/2025

اوپن پلیئرز ان ایکشن مکھیال کرکٹ گراؤنڈ
1. جاسم بشارت بمقابلہ زیبی ڈھرنال
2. ظہیر جوہرآباد / حمزہ بٹ بمقابلہ نادر پٹھان
3. اویس دودیال بمقابلہ عبداللہ ہستال تلہ گنگ
4. فرازی چکوال بمقابلہ نومی کالا

❤️❤️❤️ ( MSL ) " مکھیال سپر لیگ " ❤️❤️❤️👉👉 بمقام :  مکھیال کرکٹ گراؤنڈ 👈👈   💰💰💰  پہلا انعام : 40,000 + ٹرافی 💰💰💰💰💰💰  دوس...
18/09/2025

❤️❤️❤️ ( MSL ) " مکھیال سپر لیگ " ❤️❤️❤️
👉👉 بمقام : مکھیال کرکٹ گراؤنڈ 👈👈
💰💰💰 پہلا انعام : 40,000 + ٹرافی 💰💰💰
💰💰💰 دوسرا انعام : 20,000 + ٹرافی 💰💰💰
💥💥💥 تاریخ : 10 ستمبر 2025 💥💥💥
چیف ارگنائزرز : حاجی حسرت اعوان & محمود مودی اعوان & شاہد شہدی مکھیال & شایان کاشف مکھیال & ملک عادل مکھیال
رابطہ نمبرز :
0332-1746938 // 0331-0094007 // 0332-8300569
EVENT MANAGER : SHAMOON KHAN BOOLAH
ALI JEE SPORTS MIANI

BEAT OF LUCK FOR THE TOURNAMENT

Address


Telephone

+923450567508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar e Lilla Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share