Badin Sindh

Badin Sindh بدلنا کون چاہتا ہے...لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے

11/10/2025

عائشہ بی بی دختر محمد اختر، 10 اکتوبر 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے۔ جلال کوٹ، اوکاڑہ کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 198584041
Help in reunite with her family

09/10/2025

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ نے پاکستانی شہریوں کے لئے شناختی خدمات کے حصول کا طریقہ مکمل طور پر بدل دیا ہے۔ اب شہریوں کو مراکز پر جانے کی ضرورت نہیں۔ وہ اپنے سمارٹ فون کے ذریعے شناختی دستاویزات کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، ادائیگی کر سکتے ہیں، اور اپنی درخواست کی پیشرفت کو براہِ راست ٹریک کر سکتے ہیں۔

گزشتہ سہ ماہی میں بارہ لاکھ سے زائد درخواستیں پاک آئی ڈی کے ذریعے جمع کرائی گئیں۔ اس عرصے میں ڈیجیٹل درخواستوں میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب روزانہ اوسطاً دس ہزار سے زیادہ کیسز اس ایپ کے ذریعے نمٹائے جا رہے ہیں، جو نادرا کے کل کام کا تقریباً دس فیصد ہے۔

پاک آئی ڈی کے ذریعے صارفین اپائنٹمنٹ بُک کر سکتے ہیں، قریبی نادرا مرکز کا پتہ لگا سکتے ہیں، متوقع انتظار کا وقت جان سکتے ہیں، مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کر سکتے ہیں، اور شناختی کاغذات کی ڈیجیٹل نقول محفوظ کر سکتے ہیں۔ ایپ پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل پیمنٹ نظام سے منسلک ہے اور راسٹ، ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ، ای ایم آئی اور انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے مکمل نقدی سے پاک ادائیگی کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

یہ ایپ انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں دستیاب ہے اور اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے بنائی گئی ہے۔ ایک کروڑ سے زائد ڈاؤن لوڈز اور 4.8 اسٹار ریٹنگ کے ساتھ، پاک آئی ڈی پاکستان کی سب سے قابلِ اعتماد عوامی سروس ایپس میں شمار ہوتی ہے۔

نادرا آئندہ چند مہینوں میں گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق، مصنوعی ذہانت پر مبنی رہنمائی، ڈیجیٹل شناختی والٹ اور فوری اسمارٹ نوٹیفکیشنز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ یہ اقدامات پاکستان کو مکمل ڈیجیٹل شناختی نظام کے قریب لے جائیں گے۔

پاک آئی ڈی صرف سہولت نہیں بلکہ پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی بنیاد ہے۔

05/10/2025

On World Teachers’ Day we pay tribute to the mentors who dedicate their lives to nurturing knowledge and values.

Their efforts shape not only individuals but entire generations.

05/10/2025

Lalchand Kohli

05/10/2025

Alina Maqala

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ajmal Kolhi, Fayaz ALi Mir Jat, DilBar Ki Dunyia, کرا،چی،...
05/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ajmal Kolhi, Fayaz ALi Mir Jat, DilBar Ki Dunyia, کرا،چی،رشتی،فی،صبیبللا،نمبر

28/09/2025

PTCL

26/09/2025

"ون انفو موبائل ایپ" شہریوں کو مشکوک سرگرمی، جرم یا ایمرجنسی کی فوری اطلاع پولیس تک پہنچانے کی سہولت دیتی ہے۔ ایپ کو گوگل پلے یا ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں اور ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی فوری مدد حاصل کریں۔

‎ ‎ ‎

پنج آڪٽوبر استادن جو عالمي ڏينھنآئون ٿورائتو آھيان انھي استادن جو جنھن مون کي بھترين تعليم ڏئي ھن منزل تائين پھچايو استا...
05/10/2023

پنج آڪٽوبر استادن جو عالمي ڏينھن
آئون ٿورائتو آھيان انھي استادن جو جنھن مون کي بھترين تعليم ڏئي ھن منزل تائين پھچايو استاد انڌير کي روشني ۾ تبديل ڪندڙ جھالت کي ختم ڪري علم جو جھنڊو بلند ڪندڙ فرش کان عرش تي رسائيندڙ دنيا جي عظيم ھستي آھي استادن صاحبان کي ھن عالمي ڏينھن تي اسلام پيش ڪيان ٿو الله پاڪ سڀني استاد صاحبان کي اسلامت رکي آمين

Address


Telephone

+923331785888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badin Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share