سونیا چوہدری کی پہلی بار پشاور میں شاندار پرفارمنس
04/10/2025
’’لولی ووڈ پالی ووڈ‘‘ ناظرین کا پسندیدہ شو بن گیا
04/10/2025
پشتو میوزیکل شو ’’دا پیخور گلونہ‘‘ نے شائقین کے دل جیت لیے،
علی جمال کی پرفارمنس کو بے حد پذیرائی
04/10/2025
بدرمنیر کی 17 ویں برسی 12 اکتوبر کو منائی جائیگی
03/10/2025
نوری خان ’’مارخور فخرِ خیبرپختونخوا ایوارڈ‘‘ کے لیے نامزد
28/09/2025
"ایشیا کی کرکٹ سلطنت کا فیصلہ: پاکستان اور بھارت آج فائنل معرکے میں آمنے سامنے"
آج پاک بھارت فائنل: کون جیتے گا
؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں👇
27/09/2025
پشتو شوبز انڈسٹری کی سرگرمیاں
ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی میں
21/09/2025
چاروں میں سے اپنے پسندیدہ کا نام کمنٹس میں لکھیں اور ووٹنگ میں حصہ لیں! 🗳️⭐
آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے، آئیے دیکھتے ہیں عوامی پسندیدہ اداکارہ کون بنتا ہے! 🎬💯
15/09/2025
پشتو موسیقی کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ صبا گل سواتی
ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی
14/09/2025
🎬 آپ کا فیورٹ اداکار کون ہے؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں👇
13/09/2025
ٹی وی اور اسٹیج کے لیجنڈ اداکار عشرت عباس انتقال کرگئے
پشاور: نامور ٹی وی اور اسٹیج کے لیجنڈ اداکار عشرت عباس حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم ایک عرصہ تک ڈرامہ اور اسٹیج کی دنیا میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دل جیتتے رہے۔ان کی نمازِ جنازہ کل (بروز ہفتہ) صبح گیارہ بجے گورنمنٹ کالج گراؤنڈ فقیرآباد میں ادا کی گئی، جس میں شوبز شخصیات، مداحوں، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم اپنی فنی خدمات اور لازوال کرداروں کی بدولت ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
Be the first to know and let us send you an email when Jazba News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.