Ghoriwala One

  • Home
  • Ghoriwala One

Ghoriwala One ہمارا مقصد غریبوں ،یتیموں،مسکینوں کی مدد کرنا ہے اور اس میں آپ ہمارا ساتھ دیں شکریہ 🙏🏾

17/07/2025

خوشخبری 🥀
اپنا قسمت آزمائیں اور جیتے ایک ہونڈا موٹر سائیکل اور ایک سپر سٹار موٹر سائیکل

اور ساتھ میں دو عدد موبائل
تو دیر کس بات اج ہی ٹکٹ بک کرائے اور اپنا قسمت ازمائیں ❤️

شگی مچن خیل کا یہ نہر جو کے 15 سال سے کسی نے صاف نہیں کیا،اور علاقے کے لوگوں کو کافی زیادہ مشکل کا سامنا پڑا تھا اج پی ک...
17/07/2025

شگی مچن خیل کا یہ نہر جو کے 15 سال سے کسی نے صاف نہیں کیا،
اور علاقے کے لوگوں کو کافی زیادہ مشکل کا سامنا پڑا تھا اج پی کے 99 ڈیڈاک چیئرمین زاہد اللہ وزیر کے ہم بہت مشکور ہیں
جس نے ہمارا بہت بڑا مسلہ حال کیا 15 سال سے یہ نہر صفائی سے محروم تھا اور علاقے کو بہت تکلیف تھی کیونکہ اس میں گندا پانی جمع ھوتا تھا اور نکلنے کا نام نہیں لیتا تھا اج ڈیڈاک چئیرمن زاہد اللہ وزیر کی بدولت ہمارا بہت بڑا مسلہ خال ھو گیا
ہم اکرام اللہ بھائی کا بھی بہت شکریہ ادا کرتے ہیں
منجانب شکیل ،صادق اللہ خان ،جرگے باز خان شگی مچن خیل غوریوالہ

ال پاکستان CM گولڈ کپ کویٹہ میں جاری ہیں 🥀جسمں بنوں کے 2 سٹار پلیر ثناء اللہ عرف لالا اور افتحار کاکا جو کہ پنجاب یونیور...
17/07/2025

ال پاکستان CM گولڈ کپ کویٹہ میں جاری ہیں 🥀
جسمں بنوں کے 2 سٹار پلیر ثناء اللہ عرف لالا اور افتحار کاکا جو کہ پنجاب یونیورسٹی سے نمائندگی کر رہے ہیں 🥀🏆🏆🏆🏆🏆

کل فائنل میچ کی فل ویڈیو اس لنک میں ھے👇👇👇👇
17/07/2025

کل فائنل میچ کی فل ویڈیو اس لنک میں ھے👇👇👇👇

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس سب ڈویژن وزیر بنوں کے زیر اہتمام آل پاکستان الکبیر آمن فٹبال چیمپئن شپ 2025 کا فائنل میچ شکاری کلب غوری والا بنوں بمقابل...

بیسٹ پلیئر ان کبڈی 🥀برکت بھائی کبڈی کا بیسٹ پلیر ھے کچھ دن پہلے سوکڑی بنوں میں فائنل میچ جیت لیا تھا 🥀میں برکت بھائی اور...
17/07/2025

بیسٹ پلیئر ان کبڈی 🥀
برکت بھائی کبڈی کا بیسٹ پلیر ھے کچھ دن پہلے سوکڑی بنوں میں فائنل میچ جیت لیا تھا 🥀
میں برکت بھائی اور اس کے ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں 🥀
اور انشاء اللہ آئیندہ اس سے بھی بہتر کارکردگی دیکھا دینگے🥀
برکت بھائی ایک خوش اخلاق انسان ھے اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں برکت ڈالے امین


رضوان اللہ اعوان DSO سب ڈویژن وزیر کو کامیاب ٹورنمنٹ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیںRizwan Ullah Awan
17/07/2025

رضوان اللہ اعوان DSO سب ڈویژن وزیر کو کامیاب ٹورنمنٹ کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Rizwan Ullah Awan

اج ال پاکستان الکبیر امن فٹ بال چیمپین شپ کا فائنل میچ تھا جو کہ شکاری کلب غوریوالا مقابلہ کے ینگ شاھین کلب 🥀غوریوالہ کے...
17/07/2025

اج ال پاکستان الکبیر امن فٹ بال چیمپین شپ کا فائنل
میچ تھا

جو کہ شکاری کلب غوریوالا مقابلہ کے ینگ شاھین کلب 🥀غوریوالہ کے درمیان کھیلا گیا 🥀

فائنل میچ میں ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر اور سپورٹ
افیسرز اور ہزارہ کی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی
🥀
مہمانوں کو روایتی پگڑی پہنا دی گئی

میچ کے دوران نیزہ بازی اور گھوڑا ڈانس کے پروگرامات ھوگیے
میچ کے اخر میں مہمانوں نے کھلاڑیوں کے درمیان تقسیم انعامات کی
رضوان اللہ اعوان نے سب مہمانوں کا بہت شکریہ ادا کیا

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انشاءاللہ ہم جلد سے جلد اس علاقے کے لیے ایک اور بڑا ایونٹ منعقد کریں گے 🥀

Rizwan Ullah Awan Muneeb Baba District Sports Office Lakki Marwat Directorate General of Sports KP Malik Salman Mughal Arif Khan Zakir Ullah Shaheen Sabir FC Tank

16/07/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghoriwala One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghoriwala One:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share