Sad, Romantic Poetry , Sad Ghazal's

  • Home
  • Sad, Romantic Poetry , Sad Ghazal's

Sad, Romantic Poetry , Sad Ghazal's ✅ Verified Account
Like Our Page For--->>>>
Romantic, Sad Poetry &
Sad, Romantic Ghazal's

29/11/2025
28/11/2025
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸*🪷لوگوں کو بتایاگیاکہ وہ اپنےخدوخال گورےرنگ اور لمبےقدکی وجہ سےخوبصورت لگتے ہیں۔*حالانکہ*🪷ہر وہ انسان خ...
28/11/2025

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸

*🪷لوگوں کو بتایاگیاکہ وہ اپنےخدوخال گورےرنگ اور لمبےقدکی وجہ سےخوبصورت لگتے ہیں۔*
حالانکہ
*🪷ہر وہ انسان خوبصورت ہے ، جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے*🪶💌🌼

28/11/2025

کبھی کبھی حالات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کریں تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ آپ نے کن لوگوں کو چُن رکھا ہے ۔

28/11/2025

> *😂___//•😁___//•😂*

_آپ اپنے موبائل کو کس کرو ادرک کا سواد آئیگا_

* _ایک بار میں نہ آئے تو دوبارہ کرو_

* _دوبارہ میں بھی نہ آئے تو تبارہ کرو_

* _تبارہ میں بھی نہ آئے تو مت کرو_

`کیونکہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد`

😁😁

بالا کوٹ کا ایک غریب بزرگ اور دل کا بادشاہ سلطان راہی : سلطان راہی مرحوم کے ساتھ 350 کے قریب فلموں میں کام کرنے والے ادا...
25/10/2025

بالا کوٹ کا ایک غریب بزرگ اور دل کا بادشاہ سلطان راہی : سلطان راہی مرحوم کے ساتھ 350 کے قریب فلموں میں کام کرنے والے اداکار شیر خان بتاتے ہیں ۔۔۔ ایک بار ہم شوٹنگ کے لیے بالا کوٹ میں تھے۔ ایک ہوٹل میں قیام تھا، وہاں ایک بزرگ آئے اور سلطان راہی سے ملنا چاہا ، سلطان راہی کو بتایا گیا تو انہوں نے بزرگ کو اندر بلوا لیا ، بزرگ نے کہا میری بیٹی کی شادی ہے اور میں بہت غریب ہوں میری امداد کریں ، سلطان راہی مرحوم نے اپنی تسلی کرنے کے بعد اس دور میں (آج سے 40 سال پہلے ) نہ صرف اس بچی کی شادی کے لیے 1 لاکھ روپے دیے بلکہ شادی کی تمام تقریبات میں بھی شرکت کی ،۔۔۔ شیر خان مزید بتاتے ہیں ، سلطان راہی مرحوم نے میری ڈیوٹی لگا رکھی تھی کہ کسی غریب کی بہن بیٹی کی شادی ہو اور انہیں مدد کی ضرورت ہو یا کسی بیوہ کی زندگی میں کوئی مشکل ہو تو آپ نے مجھے بتانا ہے ، میں نے اپنے ہاتھوں سے سلطان راہی کے پیسوں سے کئی غریب گھرانوں کی زندگیوں میں خوشیاں بھریں، سردیوں میں سلطان راہی صاحب مجھے لے کر لنڈا بازار جاتے اور کمبلوں و گرم کپڑوں کے کئی بورے اٹھا لاتے اور ایورنیو سٹوڈیو میں رکھ کر کئی ماہ یہ سامان غریبوں میں تقسیم کرتے۔۔ شیر خان کے مطابق سلطان راہی نہ صرف انڈسٹری کو یتیم کر گیا بلکہ کئی غریب اور مسکین بھی اس کے جانے کے بعد دربدر ہوئے ۔۔اللہ کریم حاجی سلطان راہی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad, Romantic Poetry , Sad Ghazal's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad, Romantic Poetry , Sad Ghazal's:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share