13/12/2025
ایک مولوی صاحب اپنی بیوی کے پاس پریشان حال آئے ۔
بیوی نے پوچھا،
"آپ کو کیا ہوا؟ اتنے پریشان کیوں ہیں؟"
مولوی صاحب بولے،
"بادشاہ نے ہر اس شخص کے قتل کا حکم دیا ہے جو دوسری شادی نہ کرے۔"
محترمہ مسکرا کر بولیں،
"ماشاءاللہ! کتنی بڑی سعادت ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کو شہادت کے لئے چن لیا ہے۔"
نوٹ: بیوی سوکن لانے سے بیوہ ہونا بہتر سمجھتی ہے۔ بھلے ہی مولوی کو خود ہی شہادت کے رتبے پر کیوں نا فائز کرنا پڑے۔ 😅