European Life

European Life Make Travel & World Wide Videos to Positive Msgs

Note * We show you Europe life and the environment here Visa and Consultancy,

میاں بیوی دونوں مل کر کاروبار کرتے ہوئے یہاں تک پہنچنے کے لیے دونوں نے ایک دوسرے کو کتنا برداشت کیا ہوگا
15/02/2025

میاں بیوی دونوں مل کر کاروبار کرتے ہوئے یہاں تک پہنچنے کے لیے دونوں نے ایک دوسرے کو کتنا برداشت کیا ہوگا

11/02/2025

جو لوگ ان دنوں پاکستان 🇵🇰 سے یورپ 🇪🇺 میں آ رہے ہے ، وہ فلائیٹ✈ سے پہلے اپنے تمام ضروری ڈاکومینٹس اپنے ساتھ رکھیں ۔
وزٹ ویزہ والے ،
ریٹرن ٹکٹ،
ہوٙٹل بکنگ،
یا سپانسر لیٹر جس نے اپ کو سپانسر کیا ہے اس کے گھر کا ایڈریس ،
ٹریول انشورنس،
سفری اخراجات دنوں کے حساب سے ہو ساتھ رکھیں جو لوگ ورک ویزہ پر آرہے ہیں ان کو اپنے کام کے بارے میں ابتدائی معلومات اور جہاں اور جس کے پاس جس کام کے لئے جارہے وہ معلوم ہونا چاہیے۔۔اگر آپ پہلے کسی یورپین 🇪🇺ملک سے ڈیپورٹ ہو چکے ہیں تو دیکھ لیں کہ آپ پر کب تک یورپ کی سفری پابندی ہے ،آجکل پاکستان سے🇵🇰 جو لوگ ٹریول کر رہے ہے ،ان مے بوہت سارے مسافروں کو فلائٹ سے✈ آف لوڈ کیا جارہا ہے، اسلئے احتیاط کریں اور اپنے ضروری سفری کاغذات ساتھ رکھیں تاکہ آپ کو کسی قسم کی ہریشانی نہ ہو۔۔۔۔

follow for more >>> beauty of europe 🇪🇺

10/02/2025

لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، مسافروں میں پاکستانی🇵🇰 بھی شامل ہیں:
اللّه پاک رحم کرے امین
😓😓😓

اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی جب آپ پبلک واش روم یاں فیکٹریوں میں واش روم استعمال کریں تو بعد میں ہاتھ سُکھانے کے لیے Hand Dry...
10/02/2025

اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی جب آپ پبلک واش روم یاں فیکٹریوں میں واش روم استعمال کریں تو بعد میں ہاتھ سُکھانے کے لیے Hand Dryer مشینیں آپ کو نظر آئیں گی اور ہمارے ملک میں کیا ایسا ماحول یا سہولیات ہیں ؟


اٹلی میں تمام پاکستانی مصنوعات اور سویاں  اب ملنا شروع
08/02/2025

اٹلی میں تمام پاکستانی مصنوعات اور سویاں اب ملنا شروع

اگر اپ (2025) میں  یورپ 🇪🇺کا ویزا اپلائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، تو پھر اس لسٹ پہ ایک نظر لگا لیجئے گا ،،آئس لینڈ - 2....
08/02/2025

اگر اپ (2025) میں یورپ 🇪🇺کا ویزا اپلائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، تو پھر اس لسٹ پہ ایک نظر لگا لیجئے گا ،

،آئس لینڈ - 2.2% ویزا مسترد ہونے کی شرح,🇮🇸

,سوئٹزرلینڈ10.7% ویزا مسترد ہونے کی شرح ,🇨🇭

3,لٹویا - 11.7% ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇱🇻

4,اٹلی - 12% ویزا مسترد ہونے کی شرح,🇮🇹

5،لکسمبرگ - 12.7٪ ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇱🇺

6،لتھوانیا - 12.8% ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇱🇹

7،سلوواکیا - 12.9% ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇸🇰

8,جرمنی - 14.3٪ ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇩🇪

9،آسٹریا - 14.3٪ ویزا مسترد ہونے کی شرح ،🇦🇹

10،یونان - 14.7٪ ویزا مسترد کرنے کی شرح ،🇬🇷

follow for more >>> beauty of europe 🇪🇺

07/02/2025

اٹلی کے ٹرک دنیا میں مال سپلائی کرنے جاتے ہیں مزے کا کام ہے اپنی الگ ہی دنیا ہے ٹرک ڈرائیور بھائیوں کی سلام تمام ڈرائیور حضرات کو یورپ چینل کی طرف سے

سب سے نایاب چیز انجیر جسے اٹلی میں Fichi کہتے ہیں اٹلی میں 11.50 روپے کلو ہے جو کے پاکستانی 3500 روپے کلو بنتی ہے اسے را...
07/02/2025

سب سے نایاب چیز انجیر جسے اٹلی میں Fichi کہتے ہیں اٹلی میں 11.50 روپے کلو ہے جو کے پاکستانی 3500 روپے کلو بنتی ہے اسے رات پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح نہار منہ کھائیں اپنی زندگی میں قدرتی طاقتیں پائیں اور اٹلی جائیں

جہاز میں بیٹھنا تب اچھا لگتا ہے جب اس کا رخ اپنے دیس اپنے وطن طرف ہو  🥹
06/02/2025

جہاز میں بیٹھنا تب اچھا لگتا ہے جب اس کا رخ اپنے دیس اپنے وطن طرف ہو 🥹

یہ ہیں اٹلی کے باغ جہاں ایک بندہ کام کرکے لاکھوں کماتا ہے اور پاکستان میں زمین جائیداد بناتا ہے  مگر کیا یہاں جو سختیاں ...
06/02/2025

یہ ہیں اٹلی کے باغ جہاں ایک بندہ کام کرکے لاکھوں کماتا ہے اور پاکستان میں زمین جائیداد بناتا ہے مگر کیا یہاں جو سختیاں برداشت کرنا پڑتی ہیں وہ آپ کو معلوم ہے گرمی میں دو دن بھی کام کریں گے تو آپ کوئلا بن جاؤ گے سردی میں 2 دن کام کریں تو آپکا جسم سردی سے کانپنے لگ جائے اور کئی لوگ تو سردی برداشت بھی نہیں کر پاتے یورپ کی مزدوری کرنا ہر کسی کا کام نہیں ہے

یورپ میں زیادہ تر لوگ خود  پیکنگ کی سبزیاں استعمال کرتے ہیں  جب کے اپنے پچھلوں کو فریش سبزیاں  اور گوشت کھلاتے ہیں اور پ...
05/02/2025

یورپ میں زیادہ تر لوگ خود پیکنگ کی سبزیاں استعمال کرتے ہیں جب کے اپنے پچھلوں کو فریش سبزیاں اور گوشت کھلاتے ہیں اور پھر پردیس میں بیمار ہو جاتے ہیں اور جب بیمار ہو کر گھر جاتے ہیں تو گھر والے کہتے ہیں ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے تم نے
حقیقت

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when European Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share