پتوکی۔چونیاں ۔سراے مغل ۔حبیب آباد اور ضلع قصور کے مختلف علاقوں کی نیوز اپڈیٹس حاصل کریں ۔
harischohan
03424982363 watsapp
11/09/2025
Location in pattoki........???
06/07/2025
24/06/2025
وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا اقدام!
وفاقی حکومت نے لاہور-قصور-بہاولنگر موٹروے کی منظوری دے دی ہے۔ اس عظیم منصوبے پر کام بہت جلد شروع کیا جائے گا، جو نہ صرف سفری سہولتوں میں انقلابی بہتری لائے گا بلکہ علاقائی ترقی، روزگار کے مواقع اور معاشی استحکام کا نیا دروازہ بھی کھولے گا۔
17/06/2025
03/06/2025
پتوکی اور گردونواح میں بارش
گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ماشاءاللہ 🌹🌹🌹
14/05/2025
Location......?
26/04/2025
چونیاں
گھریلو ناچاکی پر خاوند نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور خود ہی پولیس کو کال کرکے اطلاع دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ندیم ولد رشید قوم آرائیں سکنہ کھوکھر ٹوچر نے اپنی بیوی کے ٹکڑے کر کے قتل کر دیا اور پھر بدبو پھیلنے پر آج 15 پر کال کی کہ اس نے 3 دن پہلے اپنی بیوی ارم بی بی با عمر 22/ 23 سال کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تھا جس کی لاش کو اس نے کھڈے میں دبا دیا تھا اطلاع پا کر تھانہ الہ آباد چوکی تلونڈی پولیس موقع پر پہنچی اور مذکورہ ملزم کو گرفتار کر کے مصروف کاروائی ہے ۔
12/04/2025
*پتوکی ملتان روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکرحادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شخص موقع پر جانبحق لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،
27/02/2025
پتوکی اور گردونواح میں
ہلکی بارش موسم سرد ہونے کا امکان
آئندہ 2 روز تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Be the first to know and let us send you an email when Pattoki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.