Haqiqat news swat.

Haqiqat news swat. Haqiqat News Swat provide Real Local News Of Swat To People.

10/08/2025

د سپک سڑی سرہ بہ بحث نہ کے۔ دہ کمزوری سڑی سرہ بہ سیالی نہ کے۔ دہ منافق سڑی سرہ بہ خپلوی نہ کے۔

07/08/2025

کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا نا کام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے۔

07/08/2025

تیل پاکستان کا نکلا ہے
لیکن خرید ہم 30 ہزار کلومیٹر دور امریکا سے لے رہے ہیں ٹیکنولوجیا

باقی اپ سب لوگ ماشاءﷲ سمجدار ھے ۔
07/08/2025

باقی اپ سب لوگ ماشاءﷲ سمجدار ھے ۔

07/08/2025

عورت جب مرتی ہے تو اُسکا نام لے کر اعلان نہیں کیا جاتا بلکہ اُسکے گھر کے مرد کی نِسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ فٙلاں کی بیوی یا بیٹی فُوت ہوگئ؛ باقی اپ سب سمجدار ھے

05/08/2025

جو شخص اپنے سگے بہن بھائیوں اور خون کے رشتوں سے مخلص نہیں خدا قسم وہ کسی دوست یا تعلق دار سے کھبی مخلص نہیں ہو سکتا👌

05/08/2025

‏جب مہنگائی بڑھتی ہے تو فورا لوگ کہتے ہیں: مولانا کہاں ہے؟ 🤔
کہیں دھماکہ ہو جائے تو بھی یہی سوال کیا جاتا ہے: مولانا کہاں ہے؟ 🤔
اگر پاکستان کی سالمیت پر کوئی حملہ ہو تو بھی آواز آتی ہے: مولانا کہاں ہے؟ 🤔
جب اسلام کی بنیادوں پر حملے ہوتے ہیں تو زبان پر پہلا جملہ یہی آتا ہے: مولانا کہاں ہے؟ 🤔
اور اگر ختم نبوت جیسی مقدس عقیدے پر حملہ ہو تو پھر بھی یہی فقرہ دہرا دیا جاتا ہے: مولانا کہاں ہے؟ 🤔

یعنی قوم کو ہر بحران، ہر سانحے، ہر حملے، اور ہر ظلم پر یہی امید ہوتی ہے کہ مولانا بولے، مولانا کھڑا ہو، مولانا دفاع کرے !!

لیکن جب ان سے کہا جائے کہ مولانا کو ووٹ دو تاکہ وہ اختیار اور ایوان میں پہنچ کر تمھاری آواز بن سکے،
تو فوراً منہ بنا لیتے ہیں اور کہنے لگتے ہیں:
مولانا تو وزارت چاہتا ہے !
مولانا کو صرف کرسی کی فکر ہے !

تو ایسے دوغلے معیار اور منافقت پر مبنی رویوں کے ساتھ کوئی کیا کرے؟ 😕
قوم خود فیصلہ کرے کہ جو ہر مشکل وقت میں یاد آتا ہے،
کیا اُسے صرف مشکل وقت کے لیے رکھا جائے؟
یا اسے اختیار بھی دیا جائے تاکہ وہ تمھاری جنگ مؤثر طریقے سے لڑ سکے؟؟

05/08/2025

۔دہ مشر لگ واورے
مشر کشر تمیز ختم شوےزکا پختان تبا دے

04/08/2025

اگر آج ملک بھرسے فری بجلی یونٹ کی پالیسی ختم کردی جائے تو عوام کو فی یونٹ 7 روپے پڑے گا

پردیس جانا مالی نہیں، بلکہ زیادہ تر نفسیاتی مسئلہ ہے۔کیونکہ جب کسی علاقے کے تمام لوگ پردیس میں ہوں، تو وہاں کے لوگوں کا ...
04/08/2025

پردیس جانا مالی نہیں، بلکہ زیادہ تر نفسیاتی مسئلہ ہے۔
کیونکہ جب کسی علاقے کے تمام لوگ پردیس میں ہوں، تو وہاں کے لوگوں کا یہی خیال بن جاتا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں رکھا — یہاں نہ کاروبار ہے، نہ ملازمت کے مواقع۔

یہ سوچ دراصل خود پردیسی ہی اپنے علاقوں میں پیدا کرتے ہیں۔
انسان ماحول کا بچہ ہوتا ہے۔
جب کوئی تعلیم یافتہ انسان بھی ایسے ماحول میں پروان چڑھتا ہے جہاں ماموں، والد، دادا، چچا اور پڑوسی سب پردیسی ہوں،
تو اس کا ذہن بھی خودبخود پردیس کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔

لیکن سب سے بری بات یہ ہے کہ پردیسی سچ نہیں بتاتے۔
وہ کبھی یہ نہیں کہتے کہ پردیس اکثر اوقات جہنم کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے۔
وہ ہمیشہ پردیس کی اچھائیاں بیان کرتے ہیں۔

جب کوئی نیا فرد پردیس پہنچتا ہے،
تو اُسے سمجھ آتا ہے کہ پردیس وہ نہیں جو ہمیں پاکستان میں بتایا گیا تھا —
یہاں کی حقیقت تو اس کے بالکل برعکس ہوتی ہے۔
یہاں مشکلات زیادہ ہیں، تنہائی ہے، دباؤ ہے اور اکثر خوشی بہت کم۔

پاکستان کے تقریباً 95 فیصد لوگ اپنے ملک میں ہی ملازمت یا کاروبار کرتے ہیں۔
یہ لوگ پردیس کو پسند نہیں کرتے۔ ان کا گزارا پاکستان میں ہی ہوتا ہے — اور ان میں سے بہت سے لوگ خوشحال بھی ہوتے ہیں۔

لیکن کچھ مخصوص علاقوں کے لوگ سمجھتے ہیں کہ پردیس کے سوا پاکستان میں کچھ نہیں،
کیونکہ ان کا ماحول مکمل طور پر پردیسیوں کا ہوتا ہے۔

جب تک آپ پردیسی ماحول کو تبدیل نہیں کریں گے،
تب تک آپ اپنے بچوں کو پردیس جانے سے نہیں روک سکتے۔

ڈاکٹر کا بچہ عموماً ڈاکٹر بنتا ہے،
آرمی آفیسر کا بچہ فوج میں جاتا ہے،
اور کاروباری شخص کا بچہ کاروبار کرتا ہے —
کیونکہ ان کا ماحول پردیسیوں جیسا نہیں ہوتا۔

جب آپ کا پڑوسی ڈاکٹر، انجینئر یا آرمی آفیسر ہوگا،
تو آپ کا بچہ بھی اُسی سمت میں بڑھے گا،
کیونکہ اُس کے دوست اور سوشل سرکل انہی لوگوں کے بچے ہوں گے،
اور ذہن بھی اُسی انداز کا بنے گا۔

ماحول کو بدلیں —خواہ اسلام آباد یا ایبٹ آباد آپ کو کیوں جانا نہ پڑے ۔۔ !

اور اپنی نسلوں کو پردیس کے فریب سے بچائیں۔ جب تک آپکے گھر میں سارے لوگ پردیسی ہو ، پڑوسی پردیسی اور آپکے بچوں کے دوست پردیسی کے بچے ہو ، تو آپ کا بچہ بھی پردیسی بنے گا ۔۔ اور یہ سلسلہ اسطرح جاری رہے گا ۔۔

01/08/2025

جمعہ مبارک
رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا
جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود میرے سامنےپیش کیا جاتا ہے

31/07/2025

Address

Matta Sinpora Swat
Swati
19200

Telephone

+923456060333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat news swat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqiqat news swat.:

Share