Siasat.pk

Siasat.pk Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics

Siasat.pk is a social media current affairs discussion forum aimed at providing authentic news to the masses and act as a platform where people can initiate and partake in comprehensive discussions online. It does not have any political affiliations or agenda and is solely focused on providing reliable information.

جے یو آئی ف سے پوچھیں آپ کہ جب مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کو سی پیک پہ اُٹھایا گیا تھا، تو انہوں نے کتنا بھتہ دیا تھا۔ ب...
26/07/2025

جے یو آئی ف سے پوچھیں آپ کہ جب مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کو سی پیک پہ اُٹھایا گیا تھا، تو انہوں نے کتنا بھتہ دیا تھا۔ بیرسٹر عمیر خان نیازی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

مریم نواز کو عوام کے دُکھوں کا مکمل احساس ہے۔ مریم اورنگزیبخبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
26/07/2025

مریم نواز کو عوام کے دُکھوں کا مکمل احساس ہے۔ مریم اورنگزیب

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

امریکی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات، ' پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے  ملاقات کی تاکہ دوطرفہ ت...
26/07/2025

امریکی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات، ' پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی تاکہ دوطرفہ تجارت کے فروغ اور اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی جا سکے'- مارکو روبیو کا ملاقات کے بعد ٹویٹ

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

ہم چین اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، اور دونوں ممالک کو قریب لا سکتے ہیں۔  اسحاق ڈارخبر کا سورس لنک ...
26/07/2025

ہم چین اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، اور دونوں ممالک کو قریب لا سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

عافیہ صدیقی کو 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت امریکہ میں 86 سال قید کی سزا دی گئی، حالانکہ مقدم...
26/07/2025

عافیہ صدیقی کو 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت امریکہ میں 86 سال قید کی سزا دی گئی، حالانکہ مقدمے میں نہ کوئی امریکی زخمی ہوا، نہ ثبوت پیش کیا گیا۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ پاکستانی اور مسلمان تھیں، تحریک انصاف کا اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

حماد اظہر کے کسی اور جماعت جیسے کہ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اور محض پروپیگنڈا ہیں۔ میں اس وقت...
26/07/2025

حماد اظہر کے کسی اور جماعت جیسے کہ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اور محض پروپیگنڈا ہیں۔ میں اس وقت ان کے ساتھ موجود ہوں اور وہ خود کہہ رہے ہیں: 'اپنی آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ہوں۔' ابوذر سلمان نیازی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Support  – A Voice for Truth 💬👉 Support on Patreon: https://patreon.com/siasatpkFor the past two years, our website ha...
26/07/2025

Support – A Voice for Truth 💬


👉 Support on Patreon: https://patreon.com/siasatpk

For the past two years, our website has been blocked in Pakistan for daring to speak the truth and challenge the ruling narrative. Despite losing 85% of our traffic and earnings, we refuse to bow down to fascism.

Your subscription is more than support – it’s a stand for freedom of speech and independent journalism in Pakistan. Together, we can keep the truth alive.

Your support helps us fight for truth and justice. Let’s stand together! 🙌

صرف اور صرف امریکی خوشنودی کیلئے عمران خان کی persecution کا دفاع کرنے کی غرض سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے...
26/07/2025

صرف اور صرف امریکی خوشنودی کیلئے عمران خان کی persecution کا دفاع کرنے کی غرض سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 86 سال قید کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عافیہ صدیقی کو صرف 86 سال سزا ہی نہیں ہوئی بلکہ اُن پر مسلسل جسمانی اور نفسیاتی تشدد ہوا۔ لیکن افسوس کہ اتنی شرمناک دلیل دیتے وقت اسحاق ڈار کی زبان کیوں نہ لڑکھڑائی؟ ان کا کلیجہ منہ کو کیوں نہ آیا؟ امیر عباس

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے غاصب کو ہمیشہ اپنے اقتدار کو درست ثابت کرنے کے لیے بے حس اور بے ضمیر ہونا پڑتا ہے، اور غاصب و...
26/07/2025

تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے غاصب کو ہمیشہ اپنے اقتدار کو درست ثابت کرنے کے لیے بے حس اور بے ضمیر ہونا پڑتا ہے، اور غاصب و قابض شخص ہر گزرتے دن کے ساتھ بے شرمی کی دلدل میں مزید دھنستا جاتا ہے۔ امیر عباس

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

کشمیری آزاد ملک بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، بھارت یا پاکستان میں سے کسی کا انتخاب کریں تو بھی مسئلہ نہیں۔ و...
26/07/2025

کشمیری آزاد ملک بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، بھارت یا پاکستان میں سے کسی کا انتخاب کریں تو بھی مسئلہ نہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے تیسرے آپشن کی حمایت کر دی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

عمران خان کے جیل سے باہر آنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں...
26/07/2025

عمران خان کے جیل سے باہر آنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

حماد اظہر کے کسی بھی دوسری پارٹی، بشمول مسلم لیگ ن، میں شامل ہونے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اور محض پروپیگنڈا ہیں۔ میں ...
26/07/2025

حماد اظہر کے کسی بھی دوسری پارٹی، بشمول مسلم لیگ ن، میں شامل ہونے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اور محض پروپیگنڈا ہیں۔ میں اس وقت ان کے ساتھ موجود ہوں، وہ کہہ رہے ہیں کہ آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ہوں، ابو زر سلمان نیازی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siasat.pk:

Share