10/10/2025
امروز راجہ صداقت سابق چیف جسٹس عدالت العالیہ کی اکیلے ہائی کورٹ مظفرآباد آمد۔ رجسٹرار عدالت العالیہ کے کمرے میں معزز چیف جسٹس عدالت العالیہ و معزز ججز صاحبان عدالت العالیہ کو گالم گلوچ۔موصوف نے خوب ہلڑ بازی کی۔عدالت العالیہ کے سٹاف کو بھی گالم گلوچ۔ہائی کورٹ کی راہ داریاں راجہ صداقت کی گالم گلوچ اور شور شرابے سے گھونجتی رہیں۔کچھ سینئر وکلاء نے پکڑ کر گھر روانہ کیا۔*