Zalmi da pagorai

  • Home
  • Zalmi da pagorai

Zalmi da pagorai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalmi da pagorai, Video Creator, .

18/05/2025

عوام کو سبزی منڈی میں نہیں بلکہ الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری، ایم آر آئی، ایکسرے اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیں
لہذا سبزی کے نرخ نامے نہیں ان سب کے لے نرخ نامے مقرر کریں

خون ہمارا ہیں تو آواز بھی ہم ہی اٹھائینگے۔اج صبح 10 بجے سے سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ(Hash Tag)کمپین کا آغاز ہوگا۔ اور ہمارا ...
15/02/2025

خون ہمارا ہیں تو آواز بھی ہم ہی اٹھائینگے۔
اج صبح 10 بجے سے سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ(Hash Tag)کمپین کا آغاز ہوگا۔ اور ہمارا مقصد ابھی 10بجے سے کل شام 6 تک 10,000 پوسٹس کرنا ہیں۔ اگر ہم نے 10,000 سے زیادہ اپنے ہیش ٹیگ کیساتھ ٹویٹس کئے تو سارے دنیا کو پتا چل جائیگا کہ کیسے ہر مہینے شانگلہ میں لاشے اتی ہیں۔
آپ نے ہر پوسٹ کیساتھ ی ہیش ٹیگ لکھنا ہیں

شانگلہ کے ہر ایکٹیویسٹ کو درخواست ہے کہ کم سے کم 10 پوسٹیں اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے۔

10/02/2025

پاگوڑئ جامع مسجد میں بروز بدھ 12تاریخ 13شعبان شیخ القرآن حضرت مولانا فضل احد صاحب سالانہ درس قرآن کا افتتاح کرینگے تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے نماز ظہر کے بعد

09/02/2025
05/01/2025

کسی کی راہ میں ناحق مشکلات پیدا کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللہ ربّ العزت کی عدالت میں حقوق العباد کی معافی نہیں ہے۔

05/01/2025

الحمدللہ پاگوڑئ کے لیے آج بڑی خوشی کا موقع آج مدرسہ منار التوحید مٹہ سوات سے پاگوڑئ کے 7 علماء کرام مدرسہ سے علم کا سفر مکمل کرکے فارغ ہوے جس میں 5 علماء کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں ❤️ سب کو بہت بہت مبارک

30/12/2024

شانگلہ میں عوام کیلئے بس یہی خوشی رہ گئی ہے کہ رات کو موبائل چارج پر لگاؤ اور صبح سو فیصد چارج ہوا ہو ۔۔۔

17/12/2024

پچھلی رات پولیس چیک پوسٹ گنانگر پر نامعلوم افراد کی حملے میں شہید نثار احمد

چکیسر گنانگر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں شانگلہ پاگوڑی سے تعلق رکھنے والے پولیس جوان نثار احمد ولد درویش شہید ہو...
17/12/2024

چکیسر گنانگر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں شانگلہ پاگوڑی سے تعلق رکھنے والے پولیس جوان نثار احمد ولد درویش شہید ہوگئے، جس پر دل بہت زیادہ رنجیدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نثار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے خاندان والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کرے۔ آمین۔

نوٹ: جنازہ آج دو بجے باغسر پاگوڑی میں ادا کی جائے گی۔

تحصیل الپوری کے تمام ٹیلرز متوجہ ہو
13/12/2024

تحصیل الپوری کے تمام ٹیلرز متوجہ ہو

Address


Telephone

+923204184620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalmi da pagorai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share